Friday, September 10, 2010, 03:38:21 PM Download Font  |   Urdu Keyboard  |   On-Screen Keyboard  
The Urdu Times Daily, Mumbai
Home Aaj Kal Analysis Editorial Entertainment Sports News Mumbai News Regional News Islamic News World News National News
         
  مہنگی تعلےم نے مستحق طلبا ءکے ارمانوں کا گلا گھونٹ دےا

٭ شکےل شےخ:
مہنگی تعلےم نے مستحق طلبہ کے ارمانوں کا گلا گھونٹ دےا ہے
ےہ دور سخت مقابلہ اور جدو جہد کا ہے لہٰذا اےسے آزمائشی حالات مےں محنت ‘مسلسل جدوجہد‘ لگن سے ہم چےلنجوں کا مقابلہ کر تے ہوئے اپنے مقصد مےں کامےابی حاصل کر سکتے ہےں لےکن انفارمےشن ٹےکنالوجی کے اس دور مےں جہاں اےک طرف تعلےم کے لئے نئے شعبے مےں وجود مےں آرہے ہےں تو دوسری جانب تعلےم دن بہ دن مہنگی ہو تی جارہی ہے بلکہ ےہ کہا جائے تو غلط نہےںہو گا کہ آج کے دور مےں تعلےم حاصل کر نا اب ہر اےک کے بس کی بات نہےں رہ گئی ہے۔ ےہی وجہ ہے کہ اب اےک عام اور غرےب والدےن اپنے بےٹے ےا بےٹی کو ڈاکٹر ، انجےنئر، مےنجمنٹ ، درس و تدرےس کو رسےس وغےرہ کی تعلےم نہےں دلوا سکتے کےونکہ وہ لاکھوں روپئے ڈونےشن اور ہزاروں روپئے فےس دےنے کی طاقت نہےں رکھتے ۔ اےسی صورت مےں نا اہل امےدوار روپےوں کے بل بوتوں پر من چاہے فےلڈ مےں داخلہ لے سکتا ہے ےعنی آج تعلےمی اداروں مےں معےار پےسہ ہی ہے اور اس تقاضے کو پو را نہ کر نے والے غرےب والدےن اپنے ارمانوں کا گلاگھونٹ کر تھک ہار کربےٹھ جاتے ہےں جس کا نتےجہ ےہ نکلتا ہے کہ اےسے طلبہ ڈراپ آو¿ٹس کا شکار ہو جاتے ہےں۔
وےسے رےاستی و مرکزی حکومتےں خاص طو ر سے اقلےتوں کو لبھانے کے لئے اعلیٰ تعلےم و پےشہ ورانہ کو رسےس سےکھنے کے لئے بڑے خوبصورت انداز مےں اشتہاری طرےقے سے اسکالر شپ ،اےجوکےشن لون وغےرہ دےنے کا اعلان کر تی ہےں بلکہ گذشتہ دنوں تو فاسٹ ٹرےک اےجوکےشن لو ن دےنے کی اےک روزہ نمائش بھی ہو ئی لےکن اس کی حقےقت بڑی کڑوی ہے۔
آپ کو ےہ جان کر تعجب ہو گا کہ آج کل اقلےتوں کے لئے مو لانا آزاد مالےاتی کارپورےشن اورپوسٹ مےٹرک اسکالر شپ کی اشتہار بازی سے ملک مےں ےہ فضا بن گئی ہے کہ حکومت مسلمانوںکا خوب لاڈ کررہی ہے بلکہ معاملہ اس کے بر عکس ہے ۔ جب مستحق امےدوار مو لانا آزاد مالےاتی کارپورےشن سے اےجوکےشن لو ن ےا کسی بےنک سے قرض ( اےجوکےشن کے لئے ) حاصل کر نے کے لئے وہاں جاتا ہے تو سب سے پہلے فارم حاصل کر نے کے لئے خوب جدوجہد کر نی پڑتی ہے اس کے بعد شرائط سن کر دماغ چکرا جاتا ہے غرض کہ آج مسلمانوں کو بے وقوف بنانے کے لئے سچر کمےٹی کے ذرےعہ اپنا الو سےدھا کر نے کی آڑ مےں مسلمانوں کے تعلےم کے مےدان مےں پچھڑے پن کا شکار ہونے کا واوےلا مچاتے ہو ئے مسلمان اسکا شکار بن رہے ہےں ۔ اگر مرکزی اور رےاستی حکومتےں واقعی مسلمانوں کے لئے تعلےم کے مےدان مےں کچھ کر دکھا ناچاہتی ہےں تو وہ سب سے پہلے مہنگی تعلےم سے نجات دلانے کا اہتمام کر ےں نےز مستحق طلبائ(ملازمت پےشہ‘ دھندا ےا بےوپار ، مزدوری کر نے والے والدےن) کو مےڈےکل، انجےنئر، فارمےسی، مےنجمنٹ کو رسےس و دےگر پےشہ ورانہ کو رسےس کے لئے اسکالر شپ‘ درسی کتب‘ فےس معاف کی فوری طور پر سہولت کا انتظام کرےں‘ ملازمت پےشہ، دھندا، بےوپار ےا مزدوری کر نے والے والدےن کے لئے اےجوکےشن لو ن کی شرائط مےں لچک پےدا کرےںنےز کاغذی کارروائی کم کرےں۔ لےکن نہاےت ہی افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ آج مسلمانوں کو تعلےمی مےدان مےں پچھڑے پن سے اوپر لانے کے لئے افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ آج مسلمانوں کو تعلےمی مےدن مےں پچھڑے پن سے اوپر لانے کے لئے صرف اخبارات مےں نہاےت خوبصورت انداز مےں اشتہار بازی کے سوا کچھ نہےں ہورہا ہے۔
اگر تعلےم دن بہ دن مہنگی ہو تی گئی تو مستحق طلبہ ڈاکٹر، انجےنئر و غےرہ بننے سے محروم رہےں گے اس کے لئے کون سے عناضر ذمہ دار ہےںآپ خود دےکھ رہے ہےں ۔ ان حالات کو دےکھتے ہو ئے اگر ےہ کہےں تو .... غرےبوں سے کہہ دو کہ وہ اعلیٰ تعلےم حاصل کر نے کاخواب دےکھنا چھوڑدےں کےونکہ اب تعلےم امےز زادوں کے لئے ہے!
Animation
انفارمےشن ٹےکنالوجی ےعنی ITکے شعبہ مےں Animationکو بڑی اہمےت حاصل ہے۔ انےمےشن کا مطلب ناچنے والی گڑےا ےا کارٹون وغےرہ نہےں ہے بلکہ اس کا مےدان کافی وسےع ہے جہاں دل بہلاو¿( فلم اےنڈ ٹی وی) اشتہارات، نےوزچےنل ( الےکٹرونک مےڈےا) و ےب ڈےزائن ‘ کمپےوٹر گےم‘ مو بائل گےمس، آرکٹےکچر ’ فلم سےرےل ،وےڈےو البم وغےرہ مےں Animation کا استعمال ہو تا ہے ا سلئے ےہاں ترقی کے کافی مواقع ہےں۔
دراصل اےنےمےشن دو طرح کا ہو تا ہے (۱)2D )ٹو ڈی مےنشن) اےنےمےشن اس مےں کارٹون ، فلم، ٹائٹلس، انٹراےکٹےو پرزنٹےشن وغےرہ مےں 2Dاےنمےشن کا استعمال ہو تا ہے او ر فلےش سافٹ وےئر کی مدد لی جاتی ہے۔
3Dانےمےشن مےں اسٹوڈےو مےکس، ماےا سافٹ وےئر کا استعمال کےا جاتا ہے نےز ےہاں کمپےوٹرکی مدد سے دل کو دہلانے والی تصاوےر تےا ر کی جاتی ہےں ۔ بہر حال دن بہ دن ITسےکٹر مےں اس کی مقبولےت مےں اضافہ ہو تے جارہا ہے اور ہمارے ملک مےں اےنےمےشن نے بڑی دےر کے بعد قدم رکھا مگر بر ق رفتاری کے ساتھ اس کے جاننے والوں کی ضرورت محسوس کی جارہی ہے۔
بہر حال اس فےلڈ مےں کم نمبرات سے کامےاب ہونے والے اےسے طلباء جنہےں کمپےوٹر اور آرٹ مےں دلچسپی ہے وہ بہت جلد ترقی کر سکتے ہےں۔ فی الوقت اسکول ےا کالج سطح پر اس کا کو ئی نصاب نہےں ہے البتہ پرائےوےٹ اداروں سے آپ اس مےں مختصر مدت کا کورس کر سکتے ہےں۔ ابھی حال مےں ہی ےشونت راو¿ چوہان اوپن ےو نےورسٹی ناسک نے بارہوےں بعد تےن سالہ بی اےس سی(Animation) ڈگری کورس جاری کےا ہے۔
رےاستی سطح پر تےس فےصد کو ٹے کا پہلا راو¿نڈ
پو نے مےں ( ڈی۔ اےڈ کے لئے )
مہاراشٹر راجےہ شکشک سنشودھن پرےشد(MSCERT) پو نے کے اعلان کے مطابق رےاست مہاراشٹر سطح پر سال اول ڈی ۔ اےڈ مےں داخلہ کے لئے پہلے راو¿نڈ ( تےس فےصد کو ٹے) کا آغاز پو نے مےں ۱۶ ستمبر ۲۰۰۸ءسے شروع ہو چکا ہے اوراردو کے ذرےعہ تعلےم کا ےہ راو¿نڈ ۲۵ ستمبر تا ۲۷ستمبر ۲۰۰۸ءکو ہو گا جس کی تفصےل ےو ں ہے ۔
اردو کا سےنٹر کہاں ہے:۔ مہاراشٹر کا سموپولےٹن اےجوکےشن سوسائٹی بی ۔ اےڈ کالج ، اعظم کےمپس، گول بار مےدان سے قرےب کےمپ ،پو نے
وقت: صبح نو بجے
کٹ آف مارکس:۔٭ اوپن کے لئے ۴۴۵ نمبرات
٭اےس سیاےس ٹی کے لئے ۲۷ نمبرات
٭او بی سی کے لئے ۴۰ نمبرات
کونسا شعبہ کب: ٭سائنس فےکلٹی کے طلبہ ۲۵ ستمبر ۲۰۰۸
٭ آرٹس فےکلٹی کے طلبہ ۲۶ ستمبر ۲۰۰۸
٭ کامرس فےکلٹی کے طلبہ ۲۷ ستمبر۲۰۰۸
وےب سائٹ: www.mscert.org.in
ہداےات: سےنٹر پر جاتے وقت امےدوار اپنے ساتھ اسکول / کالج ےا امتحان کاہال ٹکٹ ےا شناختی کارڈ لے جائےں۔
٭ دسوےں اور بارہوےں کے تمام تعلےمی اسناد‘ذات جماعت سرٹےفکےٹ/ نان کرےمی لےئر وغےرہ
٭ تما م تعلےمی اسناد کی دو تصدےق شدہ کاپےاں
٭ تارےخ پےدائش کے لئے اسکول کا خارجہ سر ٹےفکےٹ ےا بو نافائےڈ وغےرہ
TISSنےشنل ٹےسٹ
ممبئی مےں واقع ٹاٹا انسٹی ٹےوٹ آف سوشل سائنس جسے Deemedےو نےورسٹی کا درجہ حاصل ہے جہاں پی اےچ ڈی او راےم فل تک تعلےم کی سہولت ہے۔ تعلےمی سال 2009-2011کے لئے درج ذےل پروگرام کے تحت کو ئی بھی گرےجوےٹ امےدوار پو سٹ گرےجوےٹ ڈگری کر سکتا ہے۔
(۱) سوشل ورک(SW)(۲) ڈس اےبلےٹی اسٹڈےز اےنڈ اےکشن(DA)(۳) کونسلنگ(CL©َ)(۴) ڈےولپمنٹ اسٹڈےز( DS)(۵) اےجوکےشن ( اےلےمنٹری)(۶) وومےنس اےجوکےشن(WS)(۷) ہےلتھ اےڈمنسٹرےشن(NE) (۸) ہاسپےٹل اےڈ منسٹرےشن(HO) (۹) پبلک ہےلتھ (PH) (۱۰) گلوبلائزےشن اےنڈ لےبر(GL)(۱۱) ہےومن رےسورس مےنجمنٹ اےنڈ لےبر رےلےشن(HR)(۱۲) سوشل انٹر پرنٹرشپ(SE)(۱۳)Disaster Management(۱۴) مےڈےا اےنڈ کلچر اسٹڈےز
تعلےمی لےاقت:۔ کسی بھی فےکلٹی سے گرےجوےٹ صرف فہرست نمبر،۷،۸،۹ کے لئے گرےجوےٹ کا مےاب ہونا لازمی ہے ودےگر کے لئے نتےجہ کا انتظار کر نے والے امےدوار بھی درخواست دے سکتا ہے۔
امتحان کے مراکز:۔ داخلہ سے قبل ممبئی ، احمد آباد، بنگلور، بھوپال، بھونےشور، چےنائی، دہلی ، کو چےن، گوہاٹی، حےدر آباد، لکھنو¿، جے پور، ناگپور، پٹنہ ، پو نے ، کو لکتہ، وغےرہ مقامات پر ۱۴ دسمبر ۲۰۰۸ءکو انٹرنس امتحان ہو گا۔
درخواست فارم:۔ خواہش مند امےدوار ۲۴ اکتوبر ۲۰۰۸ءتک درخواست فارم حاصل کر سکتے ہےں۔
پتہ :۔ٹاٹا انسٹی ٹےوٹ آف سوشل سائنس ممبئی ۔ دےونار، ۸۸
www.tiss.edu.
ماسٹر ان بزنس اےڈمنسٹرےشن
انڈےن انسٹی ٹےوٹ آف فارےن ٹرےڈ ( IIFT) ےہا ں سے ماسٹر ان بزنس اےڈ منسٹرےشن ( انٹر نےشنل بزنس ) مےں داخلہ کے لئے ۲۳ نومبر ۲۰۰۸ءکو ملک گےر سطح پر انٹرنس امتحان کا انعقاد کےا گےا ہے۔
تعلےمی لےاقت:۔ کسی بھی فےکلٹی سے گرےجوےٹ
امتحان کہاں:۔ احمد آباد، دہلی، کو چی ، الہ آباد، کو لکتہ، بنگلور، گوہاٹی ، لکھنو¿، بھو نےشور، چندی گڑھ، ممبئی، ناگپور، جے پور، جمشےد پو ر، وغےرہ ۔
طرےقہ¿ امتحان:۔ امتحان انگرےزی مےں سوالات آبجےکٹےو طرز کے اور جنرل نالےج پر مشتمل سوالات ہوں گے۔ اور ےہ امتحان دو گھنٹے کا ہو گا ۔ امتحان مےںکامےاب ہو نے پر امےدوار کو مضمون نوےسی، گروپ ڈسکشن او رانٹر وےو کے مر حلے سے گذرناہو گا ۔
پتہ:۔ انڈےن انسٹی ٹےوٹ آف فارےن ٹرےڈ
IIFTبھون، بی / ۱۲، کتب انسٹی ٹےوشنل اےرےا ۔ نئی دہلی ۱۶
www.iift.edu.
پی اےچ ڈی پروگرام( فاصلاتی تعلےم)
اندور مےں واقع سےنٹر فار سائنس کمےونی کےشن اسکول فار فےوچر اسٹڈےز اےنڈ پلاننگ دےوی ہلےاوشوودھےالےہ پوسٹ گرےجوےٹ ڈپلومہ ان سائنس کمےونےکےشن( فاصلاتی تعلےم) مےں داخلہ کے لئے بی اےس سی سےکنڈ کلاس مےں کامےاب ہو نا لازمی ہے ۔ مذکورہ اےک سالہ کورس دو Semesterپر مشتمل ہے ۔ ۳۰ ستمبر ۲۰۰۸ءتک وےب سائٹ پر ڈاو¿ن لو ڈ کرےں۔
www.daunix.ac.in/admission.php
خواتےن کے لئے ٹرےننگ انسٹی ٹےوٹ
حکومت ہند کے منسٹری آف لےبر اےنڈ اےمپلائمنٹ کے زےر اہتمام خواتےن کو خود کفےل بنانے کی غرض سے ممبئی ،نوئےڈا، بنگلور، تروےندرم، ، سہار، ہرےانہ ، اندور ، الہ آباد، جے پو ر کولکتہ مےں ےہ ادارے جاری ہےں جہاںخواتےن کو نہاےت ہی قلےل مدت اور کم فےس مےں مختلف نو عےت کے پےشہ ورانہ کورسےس کی تربےت دی جاتی ہے نےز عمر کی کو ئی قےد نہےں ہے ےہاں ممبئی کے دادر مےں جاری رےجنل ووکےشنل ٹرےننگ انسٹی ٹےوٹ مےں سکھائے جانے والے کو رسےس کی معلومات دے رہے ہےں ۔
(۱) ڈرےس مےکنگ:۔ ےہ آٹھ ماہ مدت کا ہے اور داخلہ کے لئے دسوےں ےا بارہوےں کامےاب ہو نے کے ساتھ سرٹےفکےٹ ان کٹنگف اےنڈ ٹےلرنگ ےا ڈرےس مےکنگ اےوارڈ بائے NCVT
(۲) الےکٹرونکس:۔ےہ آٹھ ماہ مےعاد کا کو رس ہے اور بارہوےں مےں مےتھس اور سائنس مضمون کا ہو نا لازمی ہے ۔ نےز سرٹےفکےٹ ان الےکٹرونکس۔
(۳)Secretarial Practice:۔ کورس کی مےعاد آٹھ مہےنے اوربارہوےں کامےاب نےز اسٹولز گرافر انگلش ےا ٹا ئپنگ اسی فی منٹ الفاظ۔
درخواست فارم کا نمونہ دفتر کے نوٹس بورڈ پر لگا ہو ا ہے اس کے مطابق درخواست ۲۶ ستمبر تک دےں اور کلاسےس کا آغاز ۱۱ اکتوبر ۲۰۰۸ سے ہو گا۔
پتہ:۔ رےجنل ووکےشنل ٹرےننگ انسٹی ٹےوٹ ( برائے خواتےن)
کاشی ناتھ دھرو مارگ ‘دادر ( وےسٹ) ممبئی ۲۸
فون:۔ 24223962
www.dget.nic.in
اہم تعلےمی اعلانات
(۱) رےل ٹرانسپورٹ مےنجمنٹ:۔ نئی دہلی مےں انسٹی ٹےوٹ آف رےل ٹرانسپورٹ نامی ادارہ ہے جہاں اندر اگاندھی نےشنل اوپن ےو نےورسٹی کے تحت Correspondenceاےک سالہ ڈپلومہ ان رےل ٹرانسپورٹ مےنجمنٹ اور دو سالہ ڈپلومہ ان پو رٹ ڈےولپمنٹ اےنڈ مےنجمنٹ کورسےس مےں گرےجوےشن بعد داخلہ دےا جاتا ہے۔
پتہ:۔ انسٹی ٹےوٹ آف رےل ٹرانسپورٹ
رےل بھون‘Raisinaروڈ، نئی دہلی ۱
www.ril-india.com
(۲) JMET-2000۔ ٹےسٹ:۔ انڈےن انسٹی ٹےوٹ آف ٹےکنالوجی کانپور کے زےر اہتمام بامبے ‘ دہلی ’کانپور’ مدراس، کھارکھپوراوررورکی کے اداروں مےں دوسالہ فل ٹائم پو سٹ گرےجوےٹ (MBA) پروگرام ان مےنجمنٹ مےں داخلہ کے لئے ملک گےرسطح پر جوائنٹ مےنجمنٹ انٹرنس ٹےسٹ(JMET-2009)کا انعقاد ۱۴ دسمبر ۲۰۰۸ءکو کےا گےا ہے۔
تعلےمی لےاقت:۔ بےچلر ڈگری ان انجےنئرنگ، اےگری کلچر، فارمےسی، آرکےٹےکچر ےا ماسٹر ڈگری، فزکس، کےمسٹری، مےتھس،Statistics، کمپےوٹر اپلےکےشن، الےکٹرونکس سائنس، انوائرمےنٹل سائنس وغےرہ مےں ساٹھ فےصد نشان سے کامےاب امےدوار JMETٹےسٹ کے اہل ہو ںگے۔
خواہشمند امےدوار وےب سائٹ پر ۸ اکتوبر ۲۰۰۸ءتک ڈاو¿ن لو ڈ کر سکتے ہےں۔
www.iitk.ac.in/gate
پوسٹ گرےجوےٹ ےو نانی طب
نےشنل انسٹی ٹےوٹ آف ےونانی مےڈےسن بنگلور جو راجےو گاندھی ےو نےو رسٹی آف ہےلتھ سائنس ،کرناٹک سے منظور شدہ ہے جہاں M.D( ےو نانی) اور M.S( ےونانی) مےں داخلہ کےلئے ۳۰ ستمبر ۲۰۰۸ءکو انٹرنس امتحان کاانعقاد کےا گےا ہے ۔ درخواست فار م وےب سائٹ پر ڈاو¿ن لو ڈ کر سکتے ہےں۔
www.nium.in
www.rguhs.ac.in
(۴) اےس اےن ڈی ٹی ےو نےورسٹی( برائے خواتےن) ممبئی نے گرےجوےشن بعد اےم بی اے ( اےجوکےشن) بےچلر آف کمپےوٹر اپلےکشن( B.C.A) اور پو سٹ گرےجوےٹ ڈپلومہ ان Earlyچائلڈ ہو ڈ اےجوکےشن ےہ تےن نئے کورسےس شروع کئے ہےں۔
www.cdesndt.org
(۵) ڈپلومہ ان سائبر لاءمراسلاتی کورس(Correspondence) چھ ماہ مدت کا ہے ۔ خواہشمند امےدوار گورنمنٹ کالج چرچ گےٹ ےا اےشےن اسکول آف سائبر لاءپو نے سے کو ئی لاءگرےجوےٹ کر سکتا ہے۔
(۶)ممبئی مےں واقع علی ےاور جنگ انسٹی ٹےوٹ فار ہےئرنگ ہےنڈی کےپڈ مےں مہاراشٹر ےونےورسٹی آف ہےلتھ سائنس ناسک کے تحت Ph.Dپروگرام ان آئےڈےا لو جی اےنڈ اسپےچ تھےراپی دوسالہ فل ٹائم اسکالر س کے لئے خواہش مندامےدوار ۳۱ اکتوبر تک درخواست دےں۔
ayjnihh.nic.in
(۷)پو نے کے نےو لاءکالج مےں گرےجوےشن بعد اےک سالہ ڈپلومہ ان لےبر لاءشروع ہو رہا ہے۔
پتہ:۔ نےولاءکالج ( مو رے ودھےالےہ ) پو نڈ روڈ کوتھروڈ پو نے
(۸) انسٹی ٹےوٹ آف فائنانس بےنکنگ اےنڈ انشورنس کے تحت پو سٹ گرےجوےٹ ڈپلومہ ان فائنانشےل پلاننگ اےنڈ رےلےشن شپ مےنجمنٹ کو رس جوچھ ماہ پر مشتمل ہے جس مےں تےن ماہ کلرےکل اور تےن مہےنے پر ےکٹےکل ٹرےننگ دی جائے گی۔ داخلہ کے لئے پچاس فےصد نمبرات سے گرےجوےٹ کامےاب ۔
پتہ:۔ انسٹی ٹےوٹ آف فائنانس بےنکنگ اےنڈ انشورنس
باندرہ ۔ کرلاکامپلےکس، ممبئی ۵۱
(۹) مہاراشٹر چےمبرس آف کامرس انڈسٹری اور اےگری کلچرل کے تحت مختصر مدت کا بےرون وطن زبان سےکھنے کا کورس شروع ہورہا ہے ماہ ستمبر کو ۱۶، ۱۸ اور ۱۹ کو شام سات بجے کلاس کا وقت ہو گا۔
فون: 22855859
(۱۰) حکومت مہاراشٹر سے منظور شدہ انسٹی ٹےوٹ آف سائنس ٹےکنالوجی مےں بی اےس سی بعد ڈےڑھ سالہ پو سٹ گرےجوےٹ ڈپلومہ ان اےکسرے رےڈےو گرافی اوربارہوےں بعد دوسالہ ڈپلومہ ان ڈےنٹل ٹےکنالوجی مےں اس وقت داخلہ جاری ہے۔
پتہ:۔ انسٹی ٹےوٹ آف سائنس اےنڈ ٹےکنالوجی
مہاجن ہاسپےٹل اےنڈ اندسٹرےل
آر۸۳۱‘۔رابالے۔ ٹی سی سی تھانے۔ بےلا پور روڈ
نوی ممبئی۔
(۱۱) Doeaccسوسائٹی نئی دہلی کے زےر اہتمام او ، اے، بی ، سی Levelکے تھےوری امتحانات جنوری ۲۰۰۹ءمےں اور پرےکٹےکل امتحانات ماہ فروری ۲۰۰۹ مےں ہوں گے ۔ ۲ اکتوبر ۲۰۰۸ءتک درخواست دےں۔
www.doeacc.edu.in
(۱۲) گورنمنٹ پالی ٹےکنک ممبئی مےں چھ ہفتوں پر مشتمل انڈسٹریل آٹومےشن کو رس شروع ہو رہا ہے ۔ داخلہ کے لئے ڈگری ڈپلومہ ےا سرٹےفکےٹ( انجےنئرنگ) ےا بارہوےں(سائنس)NCTUT/ITIکا مےاب ہونا لازمی ہے ۔ ےہ کلاس ہر سنےچر کو صبح دس تا ۵ بجے اور شام کو چھ تا آٹھ بجے
پتہ:۔ گورنمنٹ پالی ٹےکنک
کھےرواڑی، باندرہ( اےسٹ) ممبئی ۵۱
دوسرامنزلہ ( نےو بلڈنگ)
(۱۳) گورنمنٹ پرنٹنگ ٹےکنالوجی ممبئی مےں نہاےت ہی قلےل مدت کے لےپ ٹاپ ، اسےمبلنگ اور مےنٹننس/ کمپےوٹر ہارڈ وےئر،انٹر نےٹ نےٹ ورکنگ، ملٹی مےڈےا اےنڈ اڈوانس ٹےکنالوجی ےہ کو رسےس شروع ہو رہے ہےں ۔ داخلہ کے لئے امےدوار کا دسوےں/ بارہوےں گرےجوےٹ کامےاب نےز کمپےوٹر کی جانکاری ہو نالازمی ہے۔
پتہ:۔ گورنمنٹ پرنٹنگ ٹےکنالوجی
سر جے جے آف آرٹ کے احاطہ مےں، ممبئی وی ٹی
فون: 22682072
اسکالر شپ
(۱) انڈےن آئےل کارپورےشن نے امسال سال اول مےں داخل انجےنئر( ڈپلومہ‘ ڈگری) اےم بی بی اےس‘ اےم بی اے طلبہ کو اسکالر شپ دےنے کااعلان کےا ہے لہٰذانماےاں نمبرات سے کامےاب مستحق طلبہ ۳۰ ستمبر ۲۰۰۸ءتک وےب سائٹ پر ڈاو¿ن لوڈ کرےں۔
www.iocl.com
(۲) مو لانا آزاد نےشنل اسکالر شپ اسکےم کے تحت با صلاحےت طلبہ کے تعلےمی وظائف کے سلسلہ مےں درخواستےں مطلوب ہےں۔
اطلاع کے مطابق خواہش مند طالب علم کے سرپرست/والدےن کی سالانہ آمدنی اےک لاکھ سے کم ہو نی چاہئے۔ والدےن اپنے رہائش مقام ےا تحصےل دا ر بی ڈی او کے دفتر مےں ۲۰ روپئے کے نان جو ڈےشنل اسٹےمپ پر حلف نامہ مےں اس بات کو واضح کرلےں۔
درخواست فارم مولاناآزاد اےجوکےشن فاو¿نڈےشن کے وےب سائٹ www.macfi.nic.inسے ڈاو¿ن لوڈ کےا جائے او را سکو پر کرکے تمام لازمی دستاوےزات اس سے منسلک کی جائےں نےز کالج کے پرنسپل کا تصدےق نامہ،آمدنی کا حلف نامہ، والدےن کا سرٹےفکےٹ اس مےں شامل ہے۔ درخواست کی وصولےابی کی آخری تارےخ ۳۰ ستمبر ۲۰۰۸ءہے۔
تکمےل شدہ درخواست مو لانا آزاد اےجو کےشن فاو¿نڈےشن سوشل جسٹس سروس سےنٹر
جےمس فورڈ نئی دہلی ۵۵ کو ارسال کرےں۔
( نو ٹ:۔ تعلےمی رہنمائی کے لئے آپ اردو ٹائمز کے کالم نوےس شکےل شےخ سے ۹۸۲۱۴۲۵۷۲۴پر رابطہ کر سکتے ہےں۔)



18th Sep 2008, 01:40 am.
         
 
٭تھانے مےونسپل کارپورےشن کے محکمہ حفظان صحت مےں مواقع
25-Sep-2008, 03:31 AM
آخر AMIEگرےجوےٹ لےول فارمل اےجوکےشن کےا ہے؟
25-Sep-2008, 03:30 AM
ہندوستان میں پریمیئر کالج میں حصہ داری
18-Sep-2008, 01:44 AM
بےنک آف بڑودہ کو کلرکوں کی ضرورت
18-Sep-2008, 01:38 AM
مسلم طلباءکی تعلےمی پسماندگی کے بنےادی اسباب ....تدراک
11-Sep-2008, 02:30 AM
کمرہ جماعت مےں موادمضمون کا انتقال ہی کےا پےشہ تدرےس ہے ؟
11-Sep-2008, 02:29 AM
9/11 کے جھوٹ کا پوسٹ مارٹم
11-Sep-2008, 02:27 AM
نائن الےون کا قےمتی ورثہ‘ مسلمانوں کی تباہی ہے!
11-Sep-2008, 02:24 AM
پڑھائی کیسے کریں ؟؟اور
28-Aug-2008, 01:49 AM
یوم اساتذہ پر پیغام ہدایت
28-Aug-2008, 01:48 AM
پڑھائی کا سائنسی طریقہ
28-Aug-2008, 01:44 AM
تعلیم، تنظیم اور تحریک
28-Aug-2008, 01:43 AM
مےڈےا کی اہمےت اور مسلمانوں کی ذمہ داری
28-Aug-2008, 01:42 AM
خود اُردو والوں کی اُردو دشمنی!
21-Aug-2008, 02:34 AM
اقبال کے تصور عشق کی آفاقیت
21-Aug-2008, 02:33 AM
 
 
 
Search
       
  کون سنے مری نوا تےز ہوا کے شور مےں  
  آپ اپنے باپ داد ا کی ڈھائی سو کروڑ  
  ہندوستان میں سفےد پوش چوروں کی چاندی  
  شرم تم کو مگر نہےں آتی !  
  اب مائی نےم از خان پارٹ ٹو  
  بہن کے عاشق کو قتل کر کے آنگن مےں دفن کر دےا  
  مصےبت، صبر اور رضا  
  عوامی عدالت  
  اندھیر نگری چوپٹ راج  
  زکوٰ ة دینے کے نام پر درجنوں معذور اپاہج مرد خواتین کو لوٹ لیا  
  ”ہو مےو پےتھی ۔ انہونی پےتھی“  
  ڈی اےن اے تخلےق الٰہی کا کرشمہ  
  ”ہو مےو پےتھی ۔ انہونی پےتھی“  
  روزہ :انسانی جسم کا عمدہ محافظ  
  مالی نقصانات سے ہم بےمار ہو سکتے ہےں  
  اور راز کھل گیا!  
  خدادیکھ رہا ہے  
  دھنک کی کہانی  
  اورپری ناراض ہوگئی  
  ”کالو زندہ باد“  
  ٭تھانے مےونسپل کارپورےشن کے محکمہ حفظان صحت مےں مواقع  
  آخر AMIEگرےجوےٹ لےول فارمل اےجوکےشن کےا ہے؟  
  ہندوستان میں پریمیئر کالج میں حصہ داری  
  مہنگی تعلےم نے مستحق طلبا ءکے ارمانوں کا گلا گھونٹ دےا  
  بےنک آف بڑودہ کو کلرکوں کی ضرورت  
  قصر سفید میں مرد سیاہ....  
  فرقہ پرستی ‘ ڈاکہ وقتل جیسا جرم کیوںنہیں ؟  
  اُمت مسلمہ کے مسائل  
  ادائیگیِ نماز: آداب و احکام  
  بیت المقدس ....کسی ایوبی کے انتظار میں  
  ام المومنےن حضرت عائشہ ؓ  
  خوبصورت لباس اور خوبصورت نظر آنا ہر خاتون کی خواہش  
  رمضان المبارک اور خواتےن کے شب وروز  
  زینب سلیم ڈار  
  ماہ صےام مےں خصوصی پکوانوں کا اہتمام کرےں!  
 
 
 
Home | National News | Regional News | Mumbai News | World News | Islamic World | Aaj Kal | Analysis | Editorial | Entertainment | Sports | Contact us | Privacy Policy
Copyright © Roznama Urdu Times Mumbai | All Rights Reserved.
Site devloped by UNN IT