Wednesday, September 08, 2010, 11:57:52 PM Download Font  |   Urdu Keyboard  |   On-Screen Keyboard  
The Urdu Times Daily, Mumbai
Home Aaj Kal Analysis Editorial Entertainment Sports News Mumbai News Regional News Islamic News World News National News
         
  آخر AMIEگرےجوےٹ لےول فارمل اےجوکےشن کےا ہے؟

٭شکےل شےخ:
AMIEگرےجوےٹ لےول کا فارمل اےجوکےشن طرےقہ¿ تعلےم
انجےنئر بننے کا خواب ہر طالب علم دےکھتا ہے لےکن کم نمبرات سے کامےابی حاصل کر نے ےا بھاری بھرکم ڈونےشن اور ہزاروں روپئے فےس ادا نہ کرنے کی وجہ سے اےسے طلبہ کے انجےنئر بننے کے خواب چکنا چور ہو جاتے ہےں ۔ علاوہ اس کے اپنی پسند کے انجےنئرنگ کالج ےا پسند کے ٹرےڈ مےں داخلہ نہ ملنے سے بھی طلبہ ماےوسی کا شکار ہوجاتے ہےں۔ اےسی صور ت مےں انسٹی ٹےوشن آف انجےنئر س انڈےا اور آٹو نومس انجےنئرنگ انسٹی ٹےوٹ کے باہمی اشتراک سے AMIEنامی گرےجوےٹ لےول کا فارمل اےجوکےشن اےک بہترےن راستہ بھی ہے جسکے ذرےعہ آپ انجےنئر بن سکتے ہےں۔
AMIEاس طرےقہ تعلےم کو مرکزی حکومت کے HRDمنترالےہ کی منظوری حاصل ہے اور تعلےم مکمل (انجےنئرنگ) کر نے کے بعد طالب علم ےونےن پبلک سروس کمےشن ‘ مہاراشٹر پبلک سروس کمےشن علاوہ اسکے SET/NETجےسے مقابلہ جاتی امتحانات مےں شرےک ہو سکتا ہے بلکہ سرکاری ملازمت بھی حاصل کر سکتا ہے۔
اس طرےقہ تعلےم کی خاص بات ےہ ہے کہ داخلہ کے لئے کو ئی اہلےتی امتحان دےنا نہےں ہو تا ہے اور نہ انجےنئرنگ کالجوں مےں داخلہ کی طرح شرائط کا سامنا کر ناپڑتا ہے بلکہ آپ گھر بےٹھے انجےنئرنگ کی تعلےم حاصل کر سکتے ہےں اتنا ہی نہےںبلکہ طلبہ کی سہولت کے لئے چنندہ سےنٹروں پر کو چنگ کا انتظام کےا جاتا ہے ۔ اور خاص طور سے ملازمت پےشہ طلبہ کے لئے ےہ بڑا ہی کارآمد ہے۔
فےس:۔ اس طرےقہ تعلےم کی فےس ۱۵ تا۲۰ ہزار روپئے ہے۔
نصاب کےسا ہے:۔ اس طرےقہ تعلےم سے انجےنئر بننے کے لئے درج ذےل شرائط کا ہو نا لازمی ہے ۔
(۱) بارہوےں(PCM )اور ۴۵ فےصد نشان سے کامےاب
(۲) بارہوےں کامےاب( ٹےکنےشےن ممبرس) ےا (۳) ڈپلومہ کامےاب
AMIEکا نصاب دو حصوں پر مشتمل ہے
سےکشن اے مےں بارہوےں کامےاب ( ٹےنےشےن ممبرس) اور دس مضمون اور ڈپلومہ کامےاب امےدوار کے لئے ( سےنئر ٹےکنےشےن ممبرس) نےز چار مضامےن ہو تے ہےں۔
امتحان کب:۔ سال مےں دو مرتبہ جون/ دسمبر مےں امتحان کاانعقاد کےا جاتا ہے۔
ےادرہے کہ پہلے سےکشن مےں کامےاب ہو نے کے بعد ہی دوسرے سےکشن مےں بےٹھنے کی اجازت دیجاتی ہے۔
داخلہ کےسے:۔ AMIEمےں داخلہ کے لئے آپ کبھی بھی اپنا نام رجسٹرےشن کر سکتے ہےں۔
۳۱ مارچ تک رجسٹرےشن کرنےوالے امےدواروں کو ماہ جون کے امتحان مےں شرےک ہو نے کی اجازت دی جاتی ہے اور ۳۰ ستمبر تک رجسٹرےشن کرنےوالے امےدواروں کو دسمبر مےں امتحان دےنے کی اجازت ہو تی ہے۔
مزےد تفصےلات کے لئے درج ذےل پتہ پر رابطہ قائم کرےں۔
انسٹی ٹےوٹ آف انجےنئرس اےنڈ آٹو نومس انجےنئرنگ
اےری گےشن کمپاو¿نڈ، اورنگ آباد روڈ‘ احمد نگر
ٹےلی فون:۔ ۲۳۲۳۳۵۱
www.ieindia.com
اےگری کلچر: (Agriculture)
ہمارے ملک کا شمار دنےامےںاےک زرعی (Agriculture) ملک کی حےثےت سے ہو تا ہے کےونکہ ےہاں کی آبادی ستر فےصد زراعت کے کاروبار پر منحصر ہے ۔ لےکن سائنس و ٹےکنالوجی کے اس دور مےں جس لحاظ سے ترقی ہونا چاہئے اےسا نہےں ہے ےہی وجہ ہے کہ دےہی علاقوں سے نوجوان طبقہ روزگار کی تلاش مےں شہروں کی طرف رخ کررہے ہےں جبکہ زراعت کے شعبہ مےں بے شمار روزگار کے مواقع ہےں اور ہندوستان کے تمام صوبوں مےں قابل کاشت زمےن ،پانی کی فراہمی، کھاد، آب وہوا، نئی ٹےکنالوجی کااستعمال کر تے ہو ئے نوجوان اپنامستقبل روشن کر سکتے ہےں۔ آج زرعی ےونےورسٹےاں، واٹر پروجےکٹ، آمدورفت کے ذرائع، فضائی آلودگی کنٹرول بورڈ، نئی ٹےکنالوجی، سےرو سےاحت کے مواقع فراہم ہونے سے زراعت کی فےلڈ مےں مہارت حاصل کر نے کی ضرورت ہے اورمہارت اس وقت کو ئی بھی حاصل کر سکتا ہے جب اس مےں دلچسپی ہوں نےز آپ کے پاس اس ضمن مےں معلومات کا ہو نا لازمی ہے ۔ ےہاں ہم آپ کو زراعت کے شعبہ سے تعلق رکھنے والے کچھ اہم عہدوں کی معلومات دے رہے ہےں۔
فارےسٹری:Forestry:۔
کسی بھی ملک کی تعمےر و ترقی مےں جنگلات کی دولت اہم رول ادا کر تی ہے اور ہمارا ملک جنگلات جےسی قدرتی دولت سے مالا مال ہے اس لئے جنگلات کو محفوظ رکھنے اور اسے بچانے کے لئے فارےسٹری کا اےک محکمہ ہے اور اس ڈےپارٹمنٹ مےں فرائض انجام دےنے کے لئے بارہوےں سے لےکر پوسٹ گرےجوےشن تک بہترےن تعلےم اور اچھی سروس دےنے کا انتظام ہے ۔ بلکہ محکمہ¿ جنگلات کے بہترےن نظم و نسق کے لئے فارےسٹ کے ماہرےن کی ضرورت ہو تی ہے لہٰذا ہر سال ےو نےن پبلک سروس کمےشن کے تحت ” انڈےن فارےسٹ سروس“ کے لئے مقابلہ جاتی امتحان کا انعقاد کےا جاتا ہے جس مےں کو ئی بھی سائنس گرےجوےٹ نےز اےگری کلچر ڈگری ےافتہ امےدوار قسمت آزما سکتا ہے اور کامےاب ہونے پر درجہ بدرجہ ترقی کے مواقع ملتے ہےں ۔ علاوہ اس کے مہاراشٹر سطح پر بھی محکمہ جنگلات کے لئے مقابلہ جاتی امتحان ہو تے ہےں۔
www.upsc.gov.in
ڈےری ٹےکنالوجی:(Dairy Technology):۔ ہمارے ملک مےں دودھ کی پےداوار سے دہی ،چھاچھ ، گھی، پنےر، بٹر، مٹھائی،آئس کرےم وغےرہ کی بہت مانگ ہے ۔ لہٰذا دودھ کی پےداوار مےں اضافہ کر نا ساتھ ہی دودھ دےنے والے جانوروں کی حفاظت انہےںمختلف امراض سے بچانے کے علاوہ انہےں اچھی سے اچھی خوراک فراہم کر نے کے ساتھ ساتھ پالتو جانور کو صحت مند بنائے رکھنے پر توجہ دےناےہ سبھی ڈےری ٹےکنالوجی مےں شامل ہے۔
فوڈ سائنس/ فوڈ ٹےکنالوجی:۔ (Food Scince/food tech):۔ اس شعبہ کی مدد سے پھل، ترکاری، سبزی ، مچھلی پالن، و دےگر غذائی اشےاءکی تےاری ، ہوا بند، ڈبوں مےں غذا کو زےادہ دنوں تک کےسے محفوظ رکھنا، وغےرہ پر توجہ دی جاتی ہے اور خاص طور سے کوالےٹی کنٹرول ےعنی کھانے پےنے کی اشےاءکی پےداوار مےں اضافہ اور اس مےں ملاوٹ سے روکنا فوڈ ٹےکنالوجی کی ذمہ داری ہو تی ہے۔
فوڈ سائنس کی مدد سے جدےد ٹےکنالوجی کا استعمال کر تے ہو ئے شکر، بےکری، ڈےری، تےل، پھول،سبزےاں، مشروبات وغےرہ، کے کاروبار کو کےسے فروغ دےنا شامل ہے۔
ہر ٹی کلچر(Hortyculture):۔ ہر ٹی کلچر اس شعبہ مےں ، سبزی، پھل، پھول، کے باغات لگانا، درخت اگانا، کھےت اور باغات کو سر سبز رکھنا اس پر زےادہ زور دےا جاتا ہے۔
بہر حال اےگری کلچر کی دنےا مےں کاشتکاری کے علاوہ مچھلی پالن، مکھی پالن، مرغی پالن، باغبانی کے لئے مالی کی ٹرےننگ تک ےہ دنےا محدود نہےں ہے بلکہ بارہوےں اور گرےجوےشن بعد اےگری کلچر انجےنئرنگ، اےگری کلچر مےنجمنٹ، بی ٹےک اےگری کلچر انجےنئرنگ علاوہ اس کے اےم بی اے بھی کر سکتے
ہےں۔ نےز(Veterinary Science) وےٹر نری سائنس کا بھی اےک شعبہ ہے جو بارہوےں( سائنس) کے بعد ساڑھے پانچ سالہ کورس ہے جو (B.VSC&AH) اس نام سے جانا جاتا ہے۔
تعلےمی لےاقت:۔ اےگری کلچر کی فےلڈ مےںقدم رکھنے کے لئے بارہوےں(PCB/PCM) کامےاب علاوہ اس کے مختلف کو رسےس کے لئے CETلازمی ہے۔
تعلےمی ادارے:۔ اےگری کلچرکو فروغ دےنے کے لئے مہاراشٹر کے تعلےمی ادارے :
(۱) مہاتماپھلے،کروشی ودےا پےٹھ ،راہوری
(۲) مراٹھواڑہ کروشی ودےاپےٹھ پربھنی
(۳)ڈاکٹر پنجاب راو¿ دےشمکھ کروشی ودےا پےٹھ ، اکولہ
(۴) ڈاکٹر بابا صاحب ساونت کروشی ودےا پےٹھ ‘داپولی
مندرجہ بالا زرعی ےونےورسٹی کے زےر اہتمام بے شمار کورسےس کی سہولت حاصل ہے۔
انشورنس سےکٹر
انشورنس سےکٹر مےں لائف انشورنس جسے عام زبان مےں بےمہ کہاجاتاہے جو آج ترقی کی راہ پر گامزن ہے ۔بلکہ اس شعبہ مےں ترقی کو دےکھتے ہو ئے حکومت ہند نے آر آرڈی اے اےکٹ ۱۹۹۱ءکے تحت انشورنس سےکٹر کو پرائےوےٹ شعبہ مےں تبدےل کر دےا ہے ۔ جس کی وجہ سے برق رفتاری کے ساتھ اس مےں اچھال آےا ہے۔ ےاد رہے کہ اس سے قبل اےل آئی سی اور جی آئی سی، نےوانڈےا انشورنس کمپنی، ےونائےٹڈ انشورنس کمپنی ،اورےنٹل انشورنس کمپنی اور نےشنل انشورنس ےہ کمپنےاں بےمہ کی خرےد و فروخت کا فرےضہ انجام دےتی تھےں۔
اس وقت ملک کی آباد ی کے لحاظ سے صرف اےک فےصد عوام تک اس کی جانکاری تھی اور آج ہمارے ملک مےں پچاس سے زائد انشورنس کمپنےاں، تےن سو سے زائد انشورنس بروکر کمپنےاں اور پانچ سو سے زائد بےمہ کارپورےٹ اےجنٹ انشورنس سےلس اور سروس کاکام ہو رہا ہے اور اب پرائےوےٹ بڑے بےنک بھی اس مےدان مےں کود گئے ہےں بلکہ اےک کے بعد اےک بےنک اس مےدان مےں قدم جمانے کی کوشش کر رہے ہےں علاوہ اس کے ملک کے ماےہ ناز طبی خدمات انجام دےنے والے بڑے ہاسپٹل نے مےڈی کلےم خدمات انجام دےنا شروع کر دےا ہے اےسے عالم مےں جدےد ٹےکنالوجی جےسے آئی ٹی ، بی پی او اور کال سےنٹرس سے اس کی توسےع و اشاعت مےں بڑی مدد مل رہی ہے ۔ نےز انشورنس سروےوے ائر، وےلوائر،انوسٹگےشن کلےم مےنجمنٹ کی مدد سے کام نہاےت ہی منصوبہ بندی کے ساتھ ہو رہا ہے۔
بہر حال لائف انشورنس سےکٹر مےں اتنی ساری کمپنےوں کے اس مےدان مےں ہونے سے روزگار کے بھرپور مواقع کو دےکھتے ہو ئے ہمارے نوجوانوں کو چاہئے کہ وہ اس فےلڈ مےں قسمت آزمانے کےلئے اپنی صلاحےتوں کے ذرےعہ اپنے مستقبل کو روشن کر نے کی کوشش کرےں۔ ےہاں آپ کی تعلےمی لےاقت، خود اعتمادی و دےگر صلاحےتوں کا بڑا دخل ہے۔ اس فےلڈ مےں آپ بےمہ اےجنٹ کی دنےا مےں قدم رکھ کر اپنے کےرےئر کا آغاز کر سکتے ہےں جبکہ اس کا مےدان کافی وسےع ہے۔
تعلےمی لےاقت:۔ اس فےلڈ مےں بارہوےں ےا گرےجوےشن بعد آپ قدم رکھ سکتے ہےں۔
بارہوےں بعد تےن سالہ ( شعبہ کامرس کے لئے ) انڈر گرےجوےٹ کورس جےسے بےنکنگ اےنڈ انشورنس (بی کام) ےہ کورس بہت مفےد ہے۔
لہٰذا اس شعبہ مےں روشن مستقبل کے لئے خواہش مند امےدوار وےب سائٹ سے استفادہ کر ےں۔ جس کے ذرےعہ سبھی انشورےنس کمپنےوں کے پتے ،ملازمت کے مواقع ، بروکرس کارپورےٹ اےجنٹ وغےرہ کی معلومات مل سکتی ہےں۔
www.irdaindia.org
بہر حال اس فےلڈ مےں ملازمت کے خواہش مند امےدواروں کو چاہئے کہ وہ اخبارات کا مطالعہ کرنے کے ساتھ ساتھ ہفت روزہ اےمپلائمنٹ نےوز کا ضرور مطالعہ کرےں جسمےں اس نوعےت کے اعلانات شائع ہو تے ہےں۔
اگر آپ اس شعبہ مےں قدم رکھنا چاہتے ہےں تو بارہوےں بعد درج ذےل اداروں سے رابطہ قائم کرکے معلومات حاصل کرےں۔
(۱) انشورےنس انسٹی ٹےوٹ آف انڈےا
ےونےورسےل انشورنس بلڈنگ، سرفےروز شاہ مہتا مارگ، فورٹ
ممبئی۔ ٹےلی فون:22878923-22851879
www.insuranceinstituteofindia.com
(۲) نےشنل انشورنس اکےڈمی پو نے
اےم آئی ٹی کالج انشورنس اےنڈرےسک مےنجمنٹ پونے۔
(۳) آئی سی اےف آئے ےونےورسٹی حےدر آباد
کمپےوٹر ہارڈوےئر
انفارمےشن ٹےکنالوجی اور کمپےوٹر ان دونوں کے درمےان گہرا ربط ہے اورآج کے اس جدےد ترقی ےافتہ دور مےں IT اورکمپےوٹر کا علم ہو نا بہت ضروری ہے اسلئے خصوصاً مسلم طلبہ کو اس جانب خاص توجہ دےنے کی ضرورت ہے۔ بلکہ حصول تعلےم کے دوران ہمارے طلبہ کو چاہئے کہ وہ اپنی دلچسپی کا خےال رکھتے ہو ئے کمپےوٹر اےجوکےشن مےں مہارت حاصل کر نے کی کوشش کرےںاور خاص طورسے کمپےوٹر ہارڈوےئر ےا کمپےوٹر سافٹ وےئر سےکھنے پر خاص توجہ دےں کےونکہ ےہ کورس روزگار فراہم کرنے مےں مدد گار ثابت ہو تے ہےں۔
اس وقت ممبئی کے گورنمنٹ پالی ٹےکنک مےں کمپےوٹر ہارڈ وےئر وےتھ انٹر نےٹ نےٹ ورکنگ اےنڈ ملٹی مےڈےا جو نہاےت ہی قلےل مدت ےعنی چھ ہفتوں پر مشتمل ہے اور کورس کی فےس تےن ہزار روپئے جہاں آپ اپنی سہولت کے مطابق ےہ کو رس کر سکتے ہےں ۔ داخلہ کے لئے اےس اےس سی تعلےم لازمی ہے۔
اداروں کے نام:۔
(۱) گورنمنٹ پالی ٹےکنےک
کھےرواڑی باندرہ (اےسٹ) ممبئی ۵۱
(۲) گورنمنٹ پرنٹنگ پرےس انسٹی ٹےوٹ
سرجے جے آف آرٹ اسکول ممبئی ۱
(۳) صابو صدےق کمپےوٹر انسٹی ٹےوٹ ، بائےکلہ اور انجمن اسلام ‘ ممبئی ۱
اہم تعلےمی اعلانات
سی اےس آئی آر ٹےسٹ
(۱) جونےئر رےسرچ فےلو شپ او رلےکچرار شپ کے جوائنٹ سی اےس آئی آر ےو جی سی ےہ ٹےسٹ دےنا لازمی ہے۔ لہٰذا ا ےم اےس سی ۵۵فےصد نشان سے کامےاب امےدوار ( جنرل کے لئے) اس امتحان مےں شرےک ہوسکتے ہےں۔
امتحان کب:۔ ملک گےر سطح ۲۱ دسمبر ۲۰۰۸ءکو
وےب سائٹ:۔ www.csirhrg.res.in
(۲) ممبئی کے Ruiaکالج مےں پوسٹ گرےجوےٹ ڈپلومہ ان کلےنےکل رےگولےٹری اےنڈ پےشےنٹ ےہ کورس شروع ہو رہا ہے جو چھ ماہ مدت کا ہے اور کلاسےس صرف اتوار کو چلےں گی ۔ لہٰذا سائنس گرےجوےٹ طلبہ اس نئے کورس سے استفادہ کرےں۔
پتہ:۔ روئےا کالج ، ماٹونگا (اےسٹ) ممبئی ۱۹
(۳) بر لا انسٹی ٹےوٹ آف مےنجمنٹ ٹےکنالوجی مےں دوسالہ فل ٹائم پوسٹ گرےجوےٹ ان Retail‘انشورنس بزنس اور انٹر نےشنل بزنس مےنجمنٹ کورسےس مےں داخلہ کے لئے امسال CATامتحان مےں شرےک امےدوار کو ترجےح نےز پچاس فےصد نمبرات سے کامےاب گرےجوےٹ امےدوار ، مزےد تفصےلات کے لئے وےب سائٹ ۔
www. bimtech.ac.in
پتہ:۔ برلا انسٹی ٹےوٹ آف مےنجمنٹ ٹےکنالوجی
ناولےج آف پارک سےکنڈ گرےٹر نوئےڈا
(۴) انسٹی ٹےوٹ آف Ruralمےنجمنٹ آنند مےں P.R.Mکے لئے ۹ نومبر ۲۰۰۸ءکو انٹرنس امتحان کاانعقاد کےا گےا ہے ۔ گرےجوےٹ پچاس فےصد نشان سے کامےاب امےدوار ےہ کور س کر
سکتے ہےں۔
www.irma.ac.in
(۵) بھارتی ودےا پےٹھ ےو نےورسٹی پو نے کے بی ڈی اےس مےں داخلہ کے لئے ۲۶ ستمبر ۲۰۰۸ءکو درخواست فارم روانہ کرےں اور۲۷ ستمبر ۲۰۰۸ءکو انٹرنس امتحان کا انعقاد کےا گےا ہے۔
نوٹ:۔( تعلےمی رہنمائی ےا کےرےئر گائےڈنس کےلئے اردو ٹائمز کے کالم نوےس شکےل شےخ سے9821425724پر رابطہ قائم کر سکتے ہےں۔

25th Sep 2008, 03:30 am.
         
 
٭تھانے مےونسپل کارپورےشن کے محکمہ حفظان صحت مےں مواقع
25-Sep-2008, 03:31 AM
ہندوستان میں پریمیئر کالج میں حصہ داری
18-Sep-2008, 01:44 AM
مہنگی تعلےم نے مستحق طلبا ءکے ارمانوں کا گلا گھونٹ دےا
18-Sep-2008, 01:40 AM
بےنک آف بڑودہ کو کلرکوں کی ضرورت
18-Sep-2008, 01:38 AM
مسلم طلباءکی تعلےمی پسماندگی کے بنےادی اسباب ....تدراک
11-Sep-2008, 02:30 AM
کمرہ جماعت مےں موادمضمون کا انتقال ہی کےا پےشہ تدرےس ہے ؟
11-Sep-2008, 02:29 AM
9/11 کے جھوٹ کا پوسٹ مارٹم
11-Sep-2008, 02:27 AM
نائن الےون کا قےمتی ورثہ‘ مسلمانوں کی تباہی ہے!
11-Sep-2008, 02:24 AM
پڑھائی کیسے کریں ؟؟اور
28-Aug-2008, 01:49 AM
یوم اساتذہ پر پیغام ہدایت
28-Aug-2008, 01:48 AM
پڑھائی کا سائنسی طریقہ
28-Aug-2008, 01:44 AM
تعلیم، تنظیم اور تحریک
28-Aug-2008, 01:43 AM
مےڈےا کی اہمےت اور مسلمانوں کی ذمہ داری
28-Aug-2008, 01:42 AM
خود اُردو والوں کی اُردو دشمنی!
21-Aug-2008, 02:34 AM
اقبال کے تصور عشق کی آفاقیت
21-Aug-2008, 02:33 AM
 
 
 
Search
       
  کون سنے مری نوا تےز ہوا کے شور مےں  
  آپ اپنے باپ داد ا کی ڈھائی سو کروڑ  
  ہندوستان میں سفےد پوش چوروں کی چاندی  
  شرم تم کو مگر نہےں آتی !  
  اب مائی نےم از خان پارٹ ٹو  
  بہن کے عاشق کو قتل کر کے آنگن مےں دفن کر دےا  
  مصےبت، صبر اور رضا  
  عوامی عدالت  
  اندھیر نگری چوپٹ راج  
  زکوٰ ة دینے کے نام پر درجنوں معذور اپاہج مرد خواتین کو لوٹ لیا  
  ”ہو مےو پےتھی ۔ انہونی پےتھی“  
  ڈی اےن اے تخلےق الٰہی کا کرشمہ  
  ”ہو مےو پےتھی ۔ انہونی پےتھی“  
  روزہ :انسانی جسم کا عمدہ محافظ  
  مالی نقصانات سے ہم بےمار ہو سکتے ہےں  
  اور راز کھل گیا!  
  خدادیکھ رہا ہے  
  دھنک کی کہانی  
  اورپری ناراض ہوگئی  
  ”کالو زندہ باد“  
  ٭تھانے مےونسپل کارپورےشن کے محکمہ حفظان صحت مےں مواقع  
  آخر AMIEگرےجوےٹ لےول فارمل اےجوکےشن کےا ہے؟  
  ہندوستان میں پریمیئر کالج میں حصہ داری  
  مہنگی تعلےم نے مستحق طلبا ءکے ارمانوں کا گلا گھونٹ دےا  
  بےنک آف بڑودہ کو کلرکوں کی ضرورت  
  قصر سفید میں مرد سیاہ....  
  فرقہ پرستی ‘ ڈاکہ وقتل جیسا جرم کیوںنہیں ؟  
  اُمت مسلمہ کے مسائل  
  ادائیگیِ نماز: آداب و احکام  
  بیت المقدس ....کسی ایوبی کے انتظار میں  
  ام المومنےن حضرت عائشہ ؓ  
  خوبصورت لباس اور خوبصورت نظر آنا ہر خاتون کی خواہش  
  رمضان المبارک اور خواتےن کے شب وروز  
  زینب سلیم ڈار  
  ماہ صےام مےں خصوصی پکوانوں کا اہتمام کرےں!  
 
 
 
Home | National News | Regional News | Mumbai News | World News | Islamic World | Aaj Kal | Analysis | Editorial | Entertainment | Sports | Contact us | Privacy Policy
Copyright © Roznama Urdu Times Mumbai | All Rights Reserved.
Site devloped by UNN IT