|
|
|
| |
|
|
|
|
| |
٭تھانے مےونسپل کارپورےشن کے محکمہ حفظان صحت مےں مواقع
٭ شکےل شےخ:
تھانے مےونسپل کارپورےشن کے محکمہ حفظان صحت مےں مواقع
٭ ہو نہار کھلاڑےوں کو انسپکٹر اور کانسٹےبل کی بھر تی مےں سنہرا مو قع
٭ مٹھائی اور بےکری کا کاروبار کےسے کرےں؟
٭ مقابلہ جاتی امتحانات کے نتائج
٭ ملازمت کے حصول کے لئے مدد گار وےب سائٹس
رہنمائے روزگار
٭ شکےل شےخ
تھانے مےونسپل کارپورےشن کے محکمہ حفظان صحت مےں مواقع
تھانے مےونسپل کارپورےشن کے محکمہ¿ حفظان صحت کے تحت جاری چھترپتی شےواجی مہاراج اسپتال مےں درج ذل عہدوں کے لئے درخواستےں مطلوب ہےں ۔ جس کی تفصےل ےوں ہے ۔
(۱) مےڈےکل آفےسر:۔ اےم بی بی اےس پانچ سے سات سال کا تجربہ اور عمر ۴۵ سال (اےک اسامی)
(۲) ہےلتھ ادھےکاری:۔ اےم بی بی اےس اور اےک سال کا تجربہ ( اےک اسامی)
(۳) اےکسرے ٹےکنےشےن کا سات اسامےوں کے لئے اےکسرے ٹےکنالوجی کا ڈپلومہ اور اےک سال کا تجربہ۔
(۴) مےڈےکل رےکارڈر:۔ اےک اسامی کے لئے بی اےس سی گرےجوےٹ اور گورنمنٹ ہاسپےٹل مےں مےڈےکل رےکارڈ رکھنے کا دوسال کا تجربہ۔
(۵) لےبارےٹری ٹےکنےشن:۔ سات اسامےاں اور تعلےمی لےاست بی اےس سی ‘ ڈی اےم اےل ٹی دو سال کام کا تجربہ۔
(۶) فارمسےٹ:۔ بارہ اسامےاں ۔ ڈی فارم اور دواخانے مےں کام کا تجربہ
اسٹور کلرک:۔ سترہ اسامےاں۔ کامرس گرےجوےٹ نےز اسٹور کےپر بحےثےت تےن سال کا تجربہ
(۸) وارڈ بوائے:۔ ۲۹ اسامےاں ‘دسوےں کامےاب
(۹) لےب اسسٹنٹ:۔ چار اسامےاں‘دسوےں کامےاب اور پانچ سال کا تجربہ ۔
درخواست کا نمونہ :۔دےگر تفصےلات جاننے کے لئے روزنامہ مہاراشٹر ٹائمز ( ۱۹ ستمبر ۲۰۰۸ئ) کا شمارہ دےکھئے۔
تکمےل شدہ درخواست ۱۳ اکتوبر ۲۰۰۸ءشام تک مندرجہ ذےل پتہ پر روانہ کرےں۔
سودھا کےندر
تھانے مہانگر پالےکا
نوےن پرشاسکےہ بھون، ڈاکٹر المےڈا روڈ ،پانچ پگھاڑی ،تھانے۔
انسپکٹر اور کانسٹےبل کی بھرتی
اےک وہ زمانہ تھا جب کھےل کود کو معےوب سمجھا جاتا تھا لےکن آج کھےل کو د کو بڑھاوا دےنے کے لئے اسے باقاعدہ نصاب مےں شامل کر لےا گےا ہے بلکہ کھےل کو د سے دلچسپی رکھنے والوں کو ےو نےورسٹی سطح تک اعلیٰ تعلےم کا بہترےن انتظام ہے نےز آج کل اسکول ، کالج، تعلقہ ، ضلع، رےاست اور ملک گےر سطح پر کھےلوں مےں نماےاں کارکردگی کر نےو الے کھلاڑےوں کی حوصلہ افزائی کر نے کے لئے حکومت انہےں انعام و اعزازات سے نوازتی ہے تو دوسری جانب اےسے کھلاڑےوں کو ملازمت مےں خاص کو ٹہ رکھا گےا ہے لہٰذا کھےل کود سے دلچسپی رکھنے والے ہمارے طلبہ سے چاہئے کہ وہ تعلےم کے ساتھ اس طرف بھی توجہ دےں بلکہ حکومت سے ملنے والی رعاےتوں پر بھی توجہ دےتے ہو ئے اپنا مستقبل روشن کر نے کے لئے جد جہد کرےں ۔ فی الوقت منسٹری آف ہوم Affairsکے تحت انڈو........بارڈر فورس کے لئے سب انسپکٹرس اور کانسٹےبل کی اسامےوں کے لئے درخواستےں مطلوب ہےں۔
کل اسامےاں:۔ سب انسپکٹر ۔۱۳
ہےڈ کانسٹےبل۔ ۳۱۹
کو نسے کھلاڑےوں کو ترجےح:۔ جو ڈو کراٹے ، شوٹنگ، اےتھلےٹکس، کراس کنٹری، والی بال،باسکٹ بال، کبڈی، باکسنگ، ہاکی، فٹ بال، Wrestling ، جےمنسٹکس، وےٹ لےفٹنگ، وغےرہ۔
عمر:۔ سب انسپکٹر کے لئے امےدوار کی عمر ےکم اگست، ۲۰۰۸ءکو۱۸سے ۲۵ سال اور کانسٹبل کے لئے عمر کی بھی وہی شرط ہے۔
تعلےمی لےاقت:۔ انسپکٹر کے لئے منظور شدہ ےو نےورسٹی سے گرےجوےشن اور کانسٹےبل کے عہدہ کے اےس اےس سی کامےاب۔
قد وقامت: اونچائی ۵،۱۶۲سےنٹی مےٹر ( کانسٹبل)
اونچائی ۱۶۵سےنٹی مےٹر ( انسپکٹر)
درخواست کا طرےقہ:۔ درخواست فارم و دےگر تفصےلات جاننے کے لئے ہفت روزہ اےمپلائمنٹ نےوز ۱۳ ستمبر کا شمارہ دےکھئے اور تکمےل شدہ ۳۰ ستمبر ۲۰۰۸ئ) تک پہنچ جانا چاہئے۔
خالی اسامےاں
(۱) سن فارمہ سےوٹےکل انڈسٹری لےمےٹےڈ کو Trainecمےڈےکل Representativesکی ممبئی ، پو نے، ناسک ، اورنگ آباد، احمد نگر، لاتور،ناگپور، سانگلی، کولہا پور، اکولہ، سولا پو ر، پنجی، کے لئے ضرورت ہے۔ لہٰذا سائنس گرےجوےٹ امےدوارعمر ۲۶ سال سے زےادہ نہ ہوں نےز انگرےزی مےںمہارت حاصل ہو نا لازمی ہے ۔ تجربہ ضروری نہےں ہے۔ خواہش مند امےدوار ای مےل کرےں۔
salesposition@sunfarma,com
(۲) مجگاو¿ں ڈاک لمےٹےڈ ممبئی کو مےکانےکل، الےکٹرےکل،سےول، کمپےوٹر انجےنئروں، آرکٹےکچر اور مےڈےکل آفسےروں کی ضرورت ہے۔
www.mazagondock.gov.in
(۳) اتر مہاراشٹر ےونےورسٹی جل گاو¿ں کے زےر اہتمام جاری تعلےمی اداروں مےں مختلف خالی اسامےوں کے لئے وےب سائٹ سے استفادہ کرےں۔
www. nmu.ac.in
(۴) دوا کی کمپنی کو مےڈےکل Representative کے لئے گرےجوےٹ ( بی اے / بی کام/ بی اےس سی) بی فارم‘ ڈی فارم ےا اےم بی اے تجربہ درکار نہےں ہے۔
انڈےن انسٹی ٹےوٹ آف مےڈےکل
۵۔جوئے ستنا پرکاش بلڈنگ ، اسٹےشن روڈ گورےگاو¿ں( اےسٹ) ممبئی ۶۳
www.iimrdelhi.com
بےکری اور مٹھائی کاروبار کی تربےت
حکومت ہند کے کھادی گرام ادےوگ اور سی بی کورا گرام اددھوگ کے باہمی اشتراک سے بےکری اےنڈ فوڈ پروڈکٹس کے ضمن مےں امےدواروں کو کےک، برےڈ، چاکلےٹ، آئی سنگھ، مٹھائی ،اسنےکس، وغےرہ کےسے تےار کرےں سکھاےا جائے گا ۔ اس ادارے نے بےرون مقامات کے طلبہ کے لئے رہائش کا بھی انتظام کےا ہے۔
پتہ:۔ کھادی گرام ادھوےوگ
شےنمپولی روڈ، بورےولی( مغرب) ممبئی ۹۲
فون۔28856623
مقابلہ جاتی امتحانات کے نتائج
٭ ےونےن پبلک سروس کمےشن کے زےر اہتمام سےنٹرل پولس فورس (اسسٹنٹCommandant)اگزامنےشن ۲۰۰۸ء۱۵ اکتوبر ۲۰۰۸ئ) کو انعقاد کےا گےا ہے ۔ ملک گےر سطح پر ۴۱سےنٹروں پر ےہ امتحان ہو گا ۔
جن امےدواروں کو ہال مےں ٹکٹ نہےں موصول ہوا ہے اےسے امےدوار دفتر اوقات مےں رابطہ قائم کرےں۔
www.upsc.gov.in
¿٭ رےلوے رےکرٹمنٹ بورڈ ممبئی کے تحت ۲۴ اگست ۲۰۰۸ءکو مو ٹر مےن کے لئے تحرےری امتحانوں کا انعقا د کےا گےا ہے جس کا نتےجہ ۱۶ ستمبر ۲۰۰۸ءکو ظاہر کر دےا گےا ہے لہٰذا کامےاب امےدواروں کا Apletude test۔ ۳ اکتوبر ۲۰۰۸ءسے جاری ہو گا ۔ مذکورہ تارےخ کو رےلوے بورڈ کے ڈوےزنل آفےسر کے کمپاو¿نڈ ممبئی سےنٹرل ممبئی ۸ مےں وقت مقررہ پر حاضر رہنے کی ضرور ت کو شش کرےں۔
www.rrbmumbai.gov.in
نو ٹ :۔ اسی طرح رےلوے رےکروٹمنٹ ممبئی کے تحت تربےت ےافتہ ڈےزل ، الےکٹرےکل اسسٹنٹ/لو کو پائےلٹ کے تحرےری امتحان کانتےجہ ۱۷ ستمبر ۲۰۰۸ءکو ظاہر کر دےا گےا ہے۔
ملازمت کے حصول کے لئے مددگار وےب سائٹس
www.infosys.com
www.abcconsultants.net
www.cmcitd.com
www.mtnl.net
www.suryapharma.com
www.cdac.in/careers
www.gujpetronat.com
www.mazagondock.
www.fireprosystems.com
www.manpowerprofessional.co.in
www.kaust.edu.sa
www.aldar.com
www.timesjobs.com
٭٭٭
25th Sep 2008, 03:31 am. |
| |
|
|
|
|
| |
آخر AMIEگرےجوےٹ لےول فارمل اےجوکےشن کےا ہے؟ 25-Sep-2008, 03:30 AM |
 |
|
ہندوستان میں پریمیئر کالج میں حصہ داری 18-Sep-2008, 01:44 AM |
 |
|
مہنگی تعلےم نے مستحق طلبا ءکے ارمانوں کا گلا گھونٹ دےا 18-Sep-2008, 01:40 AM |
 |
|
بےنک آف بڑودہ کو کلرکوں کی ضرورت 18-Sep-2008, 01:38 AM |
 |
|
مسلم طلباءکی تعلےمی پسماندگی کے بنےادی اسباب ....تدراک 11-Sep-2008, 02:30 AM |
 |
|
کمرہ جماعت مےں موادمضمون کا انتقال ہی کےا پےشہ تدرےس ہے ؟ 11-Sep-2008, 02:29 AM |
 |
|
9/11 کے جھوٹ کا پوسٹ مارٹم 11-Sep-2008, 02:27 AM |
 |
|
نائن الےون کا قےمتی ورثہ‘ مسلمانوں کی تباہی ہے! 11-Sep-2008, 02:24 AM |
 |
|
پڑھائی کیسے کریں ؟؟اور 28-Aug-2008, 01:49 AM |
 |
|
یوم اساتذہ پر پیغام ہدایت 28-Aug-2008, 01:48 AM |
 |
|
پڑھائی کا سائنسی طریقہ 28-Aug-2008, 01:44 AM |
 |
|
تعلیم، تنظیم اور تحریک 28-Aug-2008, 01:43 AM |
 |
|
مےڈےا کی اہمےت اور مسلمانوں کی ذمہ داری 28-Aug-2008, 01:42 AM |
 |
|
خود اُردو والوں کی اُردو دشمنی! 21-Aug-2008, 02:34 AM |
 |
|
اقبال کے تصور عشق کی آفاقیت 21-Aug-2008, 02:33 AM |
 |
|
|
|
|
| |
|
|
|