Friday, September 10, 2010, 04:51:26 PM Download Font  |   Urdu Keyboard  |   On-Screen Keyboard  
Urdu Times
The Urdu Times Daily, Mumbai
Home Aaj Kal Analysis Editorial Entertainment Sports News Mumbai News Regional News Islamic News World News National News
  National  
         
  امےت شاہ تحقےقات مےں تعاون نہےں کر رہے ہےں : سی بی آئی
احمد آباد، 28 جولائی (ےو اےن آئی) سی بی آئی نے آج گجرات کے وزےر داخلہ کے سابق وزےر مملکت امیت شاہ سے سابرمتی جےل مےں سہراب الدےن شےخ فرضی مڈبھےڑ کےس کے سلسلے مےں پوچھ تاچھ کی۔اےس پی امےتابھ ٹھاکر کی سربراہی مےں سی بی ئی کی اےک ٹے صبح دس بجکر دس منٹ پر جےل پہنچی ۔ اس ٹےم کو فوراََ اےک کمرہ مےں لے جاےا گےا جہاں امیت شاہ سے پوچھ تاچھ شروع کی گئی۔ سی بی آئی کے ذرائع نے الزام لگاےا ہے کہ امت شاہ پوچھ تاچھ مےں تعاون نہےں کر رہے ہےں ۔ خےال رہے کہ مسٹر امیت شاہ 25 جولائی کو اس فرضی مڈبھےڑ کےس مےں قتل، اغوا، جبرلی وصولی اور شہادتےں تلف کرنے کے الزامات مےں گرفتار کئے گئے تھے۔گرفتاری کے بعد سی بی آئی نے شاہ کو سی بی آئی کی خصوصی عدالت مےں پےش کےا۔ لےکن ان کا رےمانڈ نہےں مانگا تھا۔ لہٰذا کورٹ نے انہےں جوڈےشےل تحوےل مےں بھےج دےا۔ اس کے بعد سی بی آئی نے جےل مےں شاہ سے پوچھ تاچھ کے لئے عدالت سے اجازت طلب کی اور عدالت نے سی بی آئی کو تےن روز کے لئے پوچھ تاچھ کی اجازت دے دی۔ گجرات کے وزےر نرےندر مودی کے قرےبی معتمد سمجھے جانے والے امیت شاہ نے ضمانت کی درخواست دی ہے جس پر سی بی آئی کے خصوصی جج 2 اگست کو سماعت کرےں گے۔خےال رہے کہ امیت شاہ سہراب الدےن شےخ فرضی مڈبھےڑ مےں گرفتار کئے جانے والے پہلے سےاسی شخص ہےں۔ اس کےس مےں پندرہ پولےس افسران جن مےں کئی آئی پی اےس افسر بھی ہےں، اس کےس مےں پہلے ہی سابرمتی جےل مےں بند ہےں۔اسی دوران گجرات پولےس کے ڈی اےس پی ڈاکٹر اےن کے امےن جو اس کےس کے سلسلے مےں سابرمتی جےل مےں بند ہےں، نے وعدہ معاف گواہ بننے کے لئے عدالت مےں درخواست دی ہے۔ ان کی اس درخواست پر دےگر ملزم پولےس افسران نے اعتراض کےا ہے جس پر ۳ اگست کو سماعت ہوگی۔
28th Jul 2010, 03:07 pm.
         
 
عشرت جہاں فرضی مڈبھےڑ معاملہ مےں نئی خصوصی تفتےشی ٹےم تشکےل
10-Sep-2010, 03:53 PM
بنگال مےں غرےبی کا ذکر کرنے پر سی پی اےم ، راہل سے ناراض
10-Sep-2010, 03:53 PM
ماو¿نوازوں کےساتھ تصادم مےں۳پولےس والے ہلاک
10-Sep-2010, 03:53 PM
جمنا کا پانی خطرے کے نشان کو پار کرگےا دہلی کے باشندوں کی حفاظت کےلئے تمام انتظامات مکمل
10-Sep-2010, 03:53 PM
تامل ناڈو میں جمعہ کو ہی عیدالفطر کا جشن
10-Sep-2010, 03:53 PM
رضوان الرحمان کےس :سپرےم کورٹ نے ہائی کورٹ کے فےصلے پر عمل رکوادےا
10-Sep-2010, 03:52 PM
لکھنو¿مےں ٹرےن سے کٹ کر دو افراد کی موت
10-Sep-2010, 03:52 PM
شہر امام‘ چیئرمین و انتظامیہ نے کیا عید گاہ کا معائنہ
10-Sep-2010, 03:52 PM
عیدالفطر کے موقع پر ٹرےفک نظام میں تبدےلی
10-Sep-2010, 03:52 PM
خاتون گرام پردھان کے خلاف معاملہ درج
10-Sep-2010, 03:52 PM
ملک کی ترقی کےلئے تعلےم نسواں کی اہمےت کو سمجھنے کی ضرورت
10-Sep-2010, 03:52 PM
علی گنج مےں طالبہ نے پھانسی لگائی
10-Sep-2010, 03:51 PM
موسلا دھار بارش سے لوگ پرےشان، گندگی مےں جےنے پر مجبور
10-Sep-2010, 03:51 PM
اےک ہفتہ مےں اےک ہی جگہ پر پانچوےں بار پرس لوٹا گےا
10-Sep-2010, 03:50 PM
زہریلی شراب کا معاملہ
10-Sep-2010, 03:50 PM
 
 
 
Search
       
  کون سنے مری نوا تےز ہوا کے شور مےں  
  آپ اپنے باپ داد ا کی ڈھائی سو کروڑ  
  ہندوستان میں سفےد پوش چوروں کی چاندی  
  شرم تم کو مگر نہےں آتی !  
  اب مائی نےم از خان پارٹ ٹو  
  بہن کے عاشق کو قتل کر کے آنگن مےں دفن کر دےا  
  مصےبت، صبر اور رضا  
  عوامی عدالت  
  اندھیر نگری چوپٹ راج  
  زکوٰ ة دینے کے نام پر درجنوں معذور اپاہج مرد خواتین کو لوٹ لیا  
  ”ہو مےو پےتھی ۔ انہونی پےتھی“  
  ڈی اےن اے تخلےق الٰہی کا کرشمہ  
  ”ہو مےو پےتھی ۔ انہونی پےتھی“  
  روزہ :انسانی جسم کا عمدہ محافظ  
  مالی نقصانات سے ہم بےمار ہو سکتے ہےں  
  اور راز کھل گیا!  
  خدادیکھ رہا ہے  
  دھنک کی کہانی  
  اورپری ناراض ہوگئی  
  ”کالو زندہ باد“  
  ٭تھانے مےونسپل کارپورےشن کے محکمہ حفظان صحت مےں مواقع  
  آخر AMIEگرےجوےٹ لےول فارمل اےجوکےشن کےا ہے؟  
  ہندوستان میں پریمیئر کالج میں حصہ داری  
  مہنگی تعلےم نے مستحق طلبا ءکے ارمانوں کا گلا گھونٹ دےا  
  بےنک آف بڑودہ کو کلرکوں کی ضرورت  
  قصر سفید میں مرد سیاہ....  
  فرقہ پرستی ‘ ڈاکہ وقتل جیسا جرم کیوںنہیں ؟  
  اُمت مسلمہ کے مسائل  
  ادائیگیِ نماز: آداب و احکام  
  بیت المقدس ....کسی ایوبی کے انتظار میں  
  ام المومنےن حضرت عائشہ ؓ  
  خوبصورت لباس اور خوبصورت نظر آنا ہر خاتون کی خواہش  
  رمضان المبارک اور خواتےن کے شب وروز  
  زینب سلیم ڈار  
  ماہ صےام مےں خصوصی پکوانوں کا اہتمام کرےں!  
 
 
 
Home | National News | Regional News | Mumbai News | World News | Islamic World | Aaj Kal | Analysis | Editorial | Entertainment | Sports | Contact us | Privacy Policy
Copyright © Roznama Urdu Times Mumbai | All Rights Reserved.
Site devloped by UNN IT