| |
 |
|
| |
|
|
|
|
| |
رےلوے اسٹےشنوں پر کلہڑ مےں چائے نہےں فروخت کی جا رہی ہے
شاہجہاں پور ، ۱۲مئی ۔ مرکزی رےلوے وزےر لالو پر ساد یادو کا فرمان اسٹےشنوں پر فےل ہوگیا ہے ۔ کلہڑ کی جگہ پروےنڈر چائے پلاسٹک کے گلاس مےں دے رہے ہےں ۔ان کی ہداےتوں پر کتنا عمل ہورہا ہے ےہ رےلوے افسران اور ہےلتھ انسپکٹر بھی جانتے ہےں ۔و زےر رےلوے نے فرمان جاری کےا تھا کہ ہر اسٹےشن پر مسافروں کو چائے کلہڑ مےں دی جائے گی ۔ کلہڑ مےں چائے کا ذائقہ الگ ہوتا ہے ۔ لالو کے احکامات کو مانکر وےنڈروں نے کچھ دنوں تک مسافروں کو چائے کلہڑ مےں دی تھی ۔ دھےرے دھےرے اسٹےشن سے کلہڑ غائب ہو گئے اور چائے کےلئے پلاسٹک کے گلاسوںکا استعمال ہونے لگا ہے ۔ ہروےنڈر ٹرےنوں مےں مسافروں کو پلاسٹک کے گلاسوں مےں چائے دی گئی چائے ٹرےن کے اندر دوسرے مسافر پر گرجاتی ہے ۔ جس سے مسافروں مےں آپس مےں مار پےٹ تک کی نوبت آجاتی ہے ۔ جن گلاسوں کا استعمال کیا جارہا ہے وہ بہت ہی گھٹیا قسم کے ہےں ۔ کلہڑ ۰ ۵ روپئے مےں ۰۰ ۱ ملتے ہےں جبکہ پلاسٹک کے گلاس ۰ ۳ روپئے مےں ۰۰ ۱ ملتے ہےں ۔ وےنڈر ۰ ۲ روپئے کی بچت کرتا ہے ۔ وےنڈروں کا کہنا ہے کہ کلہڑ لانے پر بہت سارے ٹوٹ جانتے ہےں ۔ پلاسٹک کے گلاس استعمال ہونے سے کمہاروں کے کاروبار پر اثر پڑرہا ہے ۔ آج سے کئی سال پہلے پروگرام مےں کلہڑ کا استعمال ہوتا تھا ۔ لےکن آج کراکری نے ےہ جگہ لے لی ہے ۔ مٹی کے کلہڑبنانے کےلئے کمہار کو مٹی مفت مل جاتی تھی ۔ لےکن اس مہنگائی مےں اسے مٹی خرےدنی پڑتی ہے ۔ کراکری کا سامان استعمال ہونے سے ان کمہاروں کے سامنے روزی کمانے کا مسئلہ پےدا ہوگیا ہے ۔
12th May 2008, 01:36 pm. |
| |
|
|
|
|
| |
احمد آباد سابرمتی جےل کے سپرنٹنڈنٹ کوسمن 25-Mar-2011, 02:31 PM |
 |
|
جامع مسجد دہلی کے قرےب کار بم دھماکہ 25-Mar-2011, 02:31 PM |
 |
|
سےفی مسجد مےںبوہرہ فرقے کے روحانی پےشواڈاکٹرسےدنا محمدبرہان الدےن(طعش) 25-Mar-2011, 02:27 PM |
 |
|
کسی کو راستہ روکنے کی اجازت نہےں ہونی چاہئے جاٹوں کے آندولن پر سپرےم کورٹ برہم 24-Mar-2011, 02:18 PM |
 |
|
امام حرم کا دہلی میں پرتپاک خیر مقدم 24-Mar-2011, 02:17 PM |
 |
|
یو پی میں کانگریس اپنا سیاسی وجود بچانے کے لئے انصاف کرے 24-Mar-2011, 02:17 PM |
 |
|
مغربی اترپردیش کو علیحدہ ریاست بنانے کا مطالبہ 24-Mar-2011, 02:17 PM |
 |
|
دہشت گردی کے خلاف تمام لوگ سامنے آئیں 24-Mar-2011, 02:15 PM |
 |
|
ممبئی کا چو ر ممبرا سے گرفتار ، کار کاڈےگ چورتی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گےا 24-Mar-2011, 02:14 PM |
 |
|
زچہ بچہ کی دیکھ بھال کو اہمیت دی جائے 23-Mar-2011, 02:30 PM |
 |
|
ےوپی کے ترقےاتی کاموں سے وزےراعلیٰ ماےاوتی بہت زےادہ مطمئن نہےں 23-Mar-2011, 02:30 PM |
 |
|
مدارس کے بعد اب مسلم اسکولوں میںمایا وتی حکومت کی دخل اندازی 23-Mar-2011, 02:30 PM |
 |
|
ملعون پادری ٹےری جونس کو قرآن سوزی کی سزا ملے 23-Mar-2011, 02:30 PM |
 |
|
راشٹرےہ لوک دل کے لےڈران مےں وکی لےکس کے خلاف غصہ 22-Mar-2011, 02:20 PM |
 |
|
امبےڈ کر نگر مےں زمےنی تنازعہ کے سبب فائرنگ، ۹ زخمی 22-Mar-2011, 02:17 PM |
 |
|
|
|
|