| |
 |
|
| |
|
|
|
|
| |
ہاکی انڈیا کے انتخابات ملتوی کرنا چاہئے
دہلی ہائی کورٹ نے مرکزی حکومت کی جم کر سرزنش کی
نئی دہلی، 28 جولائی (ےو اےن آئی) دہلی ہائی کورٹ نے ہاکی انڈےا کی منظوری کے سلسلے مےں اس کی ہداےات ٹھکرانے کے خلاف مرکزی حکومت کی آج جم کر سرزنش کی اور کہا کہ اس ادارے کے انتخابات ملتوی کئے جانے چاہئےں۔عدالت نے منگل کو اپنے حکم نامہ مےں کہا تھا کہ ہاکی انڈےا اےک نجی ادارہ ہے اور ہندوستان ہاکی اےسوسی اےشن (آئی اےچ اےف) کی ملک مےں ہاکی کا واحد تسلےم شدہ ادارہ ہے جب کہ حکومت کا موقف ےہ ہے کہ ہاکی انڈےا اور آئی اےچ اےف دونوں تسلےم شدہ ادارے ہےں۔عدالت نے حکومت کے اس موقف پر اس کی سخت سرزنش کی۔ جج اےس مرلی دھر نے کہا کہ ےہ عدالت کی توہےن ہے۔ انہوں نے حکومت کو اس سلسلے مےں اپنی پوزےشن واضح کرنے کے لئے آج شام کا وقت دےا۔ عدالت نے ساتھ ہی کھےل کود کی وزارت کے سکرےٹری اےجنٹی سری نواس کو بھی ہاکی انڈےا سے متعلق حکومت کا موقف واضح کرنے کے لئے کہا۔ عدالت نے واضح الفاظ مےں کہا کہ اگر ہاکی انڈےا کے سلسلے مےں غےر ےقےنی صورت حال قائم رہتی ہے تو اس کے انتخابات نہےں کرائے جانے چاہئےں۔ واضح رہے کہ ہاکی انڈےا کے انتخابات آج ہورہے ہےں۔
28th Jul 2010, 03:04 pm. |
| |
|
|
|
|
| |
وےٹی کن نے امرےکہ مےں قرآن کرےم کو نذر آتش کرنے کے منصوبہ کی مذمت کی 08-Sep-2010, 04:05 PM |
 |
|
سارے یورپ پر جلد ہی اسلام غالب آجائے گا 08-Sep-2010, 04:05 PM |
 |
|
دنیا بھر میں قیام امن کیل·ے کوششیں جاری رکھیں گے،ہلیری کلنٹن 08-Sep-2010, 04:05 PM |
 |
|
وزیرستان مےں ڈرون حملہ جاری ،مزےددس افراد ہلاک 08-Sep-2010, 04:04 PM |
 |
|
ےو اے ای کے مرکزی بےنک نے اےرانی اکاو¿نٹس منجمد کردئےے 08-Sep-2010, 04:04 PM |
 |
|
ایران مےںسکینہ اشتیانی کو جلد سنگسار کرنے کا خدشہ 07-Sep-2010, 04:13 PM |
 |
|
اےک سال کے اندر اسرائےل۔فلسطےن امن معاہدے کا امکان۔ نےتن ےاہو 07-Sep-2010, 04:13 PM |
 |
|
مسجداقصیٰ مےں شب قدر 07-Sep-2010, 04:13 PM |
 |
|
مصر اور حماس کے درمےان روابطہ کی تردےد 07-Sep-2010, 04:13 PM |
 |
|
پاکستان مےں فدائی حملہ ۱۷ ہلاک 06-Sep-2010, 04:24 PM |
 |
|
آسٹریلیا میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 53 ہزار افراد بے گھر 06-Sep-2010, 04:24 PM |
 |
|
جرمنی مےں ا·یر شو میں چھوٹاطیارہ گر کر تباہ 06-Sep-2010, 04:23 PM |
 |
|
دہشت گردی کے لئے منبر ومحراب کا استعمال نہ ہونے پائے 06-Sep-2010, 04:23 PM |
 |
|
فتویٰ جاری کرنے کا اختےار صرف سپرےم علماءکونسل کو ہے 06-Sep-2010, 04:22 PM |
 |
|
اےران پر حملہ ہوا تو اسرائےل صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا 06-Sep-2010, 04:22 PM |
 |
|
|
|
|