| |
 |
|
| |
|
|
|
|
| |
الجزائری اور لےبےائی باش دے پر قتل کی م صوبہ ب دی کا الزام
ڈبل ، ۱۶ مارچ ۔ آ·یرلی ڈ میں ایک عدالت میں دومسلما وں پر پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے توہی آمیز خاکے ب ا ے والے سویڈش کارٹو سٹ کو قتل کر ے کی م صوبہ ب دی کے الزام میں فرد جرم عاید کردی گ·ی ہے۔ آ·رلی ڈ کے سرکاری شریاتی ادارے آر ٹی ای کے مطابق سوموار کو واٹر فورڈ کی ڈسٹرکٹ کورٹ میں الجزا·ر سے تعلق رکھ ے والے چوالیس سالہ علی شرفی دماشی پر سویڈش کارٹو سٹ کو دھمکی آمیز پیغام بھیج ے کے الزام میں فردجرم عاید کی گ·ی ہے ۔لیبیا سے تعلق رکھ ے والے بتیس سالہ عبدالسلام م صور خلیل الجہا ی پرملک میں غیر قا و ی طور پر داخلے کے الزام میں فرد جرم عاید کی گ·ی ہے اور وہ عدالت میں اپ ے درست ش اختی کاغذات پیش کر ے میں اکام رہے تھے. آر ٹی ای کی اطلاع کے مطابق وہ ریما ڈ پر پولیس کی حراست میں رہیں گے اور ا ہیں جمعہ کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جا·ے گا۔آ·رش پولیس ے 9مارچ کوا دو وں افراد سمیت سات مسلما وں کو پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے توہی آمیز خاکے ب ا ے والے سویڈش کارٹو سٹ لارس ویلکس کو قتل کر ے کی م صوبہ ب دی کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔اسی سازش کے الزام میں گرفتار کیے گیے ایک کروشیا·ی شخص کو آ·رش پولیس ے چھے روزکی تفتیش کے بعد کسی فرد جرم کے بغیرگذشتہ روزرہا کردیا تھا جبکہ تی خواتی اور دومردوں کو حالیہ د وں کے دورا پہلے ہی رہا کیا جاچکا ہے ۔آ·رلی ڈ کی یش ل پولیس سروس ے گذشتہ م گل کو ایک بیا میں کہا تھا کہ دوج وبی کا ٹیوں واٹرفورڈ اور کارک سے چارمردوں اور تی خواتی کو گرفتار کیا گیا ہے.ا میں تی الجزا·ری، ایک لیبیا·ی ،ایک فلسطی ی، ایک کروشیا·ی اور ایک امریکی شہری شامل تھا اورا کی عمریں بیس سے پچاس سال کے درمیا بتا·ی گ·ی تھیں۔ واضح رہے کہ القاعدہ سے وابستہ ایک گروپ ے اس شاتم رسول کارٹو سٹ کے سرکی قیمت ایک لاکھ ڈالرز مقرر کررکھی ہے ۔آ·رش پولیس کا کہ ا ہے کہ ا افراد کی گرفتاری کے لیے کارروا·ی میں امریکا اورمتعدد یورپی ممالک کے قا و افذ کر ے والے اداروں ے بھی حصہ لیا تھا۔
16th Mar 2010, 02:03 pm. |
| |
|
|
|
|
| |
غزہ کے علاقہ مےں اسرائےلی طےاروں کی بمباری 30-May-2010, 02:27 PM |
 |
|
دو تہا·ی غزہ کی پٹی کا علاقہ 09-Apr-2010, 01:58 PM |
 |
|
ڈیوڈ ملی بینڈ چین پہنچ گ·ے 15-Mar-2010, 02:41 PM |
 |
|
حماس لےڈر کے مشتبہ قاتل اسرائےل مےں چھپے ہوئے ہےں۔ دبئی پولس 02-Mar-2010, 01:12 PM |
 |
|
دونوں ملکوں کے درمےان مجرموں کی حوالگی کا معاہدہ 01-Mar-2010, 12:40 PM |
 |
|
فلوریڈا میں موسم کی خرابی خلا·ی شٹل کی راہ میں رکاوٹ 21-Feb-2010, 01:58 PM |
 |
|
حزب اللہ، اسرا·یلی حملے کا جواب دینے کی اہلیت رکھتی ہے 17-Feb-2010, 12:54 PM |
 |
|
جاپان نے ہیٹی کو 70 ملین ڈالر دینے کا اعلان کیا 01-Feb-2010, 02:04 PM |
 |
|
حماس نے خود کو ےو اےن جنگی جرائم کے الزامات سے پاک کرلےا 28-Jan-2010, 12:38 PM |
 |
|
واشنگٹن مےںگوانتانامو بے جیل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ 12-Jan-2010, 01:25 PM |
 |
|
پاکستان مےں فدائی حملہ ۴۲ ہلاک 01-Jan-2010, 01:53 PM |
 |
|
اےران مےں حکومت حامی رےلی مےں ہزاروں افراد کی شرکت 31-Dec-2009, 01:56 PM |
 |
|
کراچی مےںپاپوش نگر میں بم دھماکے کیخلاف احتجاجی ریلی 27-Dec-2009, 01:06 PM |
 |
|
اسامہ کی بےٹی سعودی سفارتخانے مےں موجود 25-Dec-2009, 01:19 PM |
 |
|
کرزئی حکومت نے پارلےمنٹ مےں نئی کابےنہ کی فہرست پےش کردی 20-Dec-2009, 01:32 PM |
 |
|
|
|
|