Friday, September 10, 2010, 04:24:41 PM Download Font  |   Urdu Keyboard  |   On-Screen Keyboard  
Urdu Times
The Urdu Times Daily, Mumbai
Home Aaj Kal Analysis Editorial Entertainment Sports News Mumbai News Regional News Islamic News World News National News
  Islamic World  
         
  دو تہا·ی غزہ کی پٹی کا علاقہ
اندھیرے میں ڈوب گیا غزہ‘ ۹ اپرےل :غزہ پاور اتھارٹی کا کہنا ہے کہ دو تہا·ی غزہ کی پٹی کو بجلی فراہم کرنے والے پاور پلانٹ بند ہو گیا ہے کیونکہ مسلسل اسرا·یلی محاصرے کی وجہ سے ایندھن کی فراہمی معطل ہے۔ غزہ میں پاور اتھارٹی کے ڈپٹی ڈا·ریکٹر کنعان عبید کے مطابق "اسرا·یلی محاصرے کی وجہ سے جمعہ کے روز غزہ کا ایک پاور پلانٹ بند ہو گیا ہے، جس سے علاقے کو بجلی کی سپلا·ی معطل ہو گ·ی ہے۔"انہوں نے بتایا کہ گذشتہ تین مہینوں میں غزہ پاور پلانٹ کو ایندھن کی سپلا·ی انتہا·ی کم ہو گ·ی تھی، جس سے پاور پلانٹ کی کارکردگی جزوی طور پر متاثر ہو·ی۔ اب خام ایندھن کا ذخیرہ مکمل طور پر ختم ہو گیا ہے، جس کے باعث پلانٹ نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے۔غزہ کی پٹی کو ایندھن اور فان گیس کی سپلا·ی اسرا·یل اور غزہ کی پٹی پر واقع نحال عوز نامی سرحدی کراسنگ سے ہوتی ہے۔ عام دنوں میں اسرا·یل، غزہ کی پٹی کو ہا·ی ٹیشن وا·رز کے ذریعے 120 میگا واٹ بجلی فروخت کرتا ہے۔بجلی کی بندش سے غزہ کی پٹی کا وسطی، شمالی اور جنوبی علاقے شامل ہیں۔ رفح کے علاقے میں بجلی کی سپلا·ی مصر سے آتی ہے۔ شمالی غزہ کے علاقے میں جزوی طور پر بجلی اسرا·یلی علاقوں سے فراہم کی جاتی ہے۔ یاد رہے کہ جون 2007ءمیں غزہ کا علاقہ حماس کے زیر نگین چلا گیا جس کے بعد سے اسرا·یل نے علاقے کا مکمل محاصرہ کر رکھا ہے جس کی وجہ سے علاقے میں ہر طرح کی سپلا·ی مکمل طور پر بند ہے۔
9th Apr 2010, 01:58 pm.
         
 
غزہ کے علاقہ مےں اسرائےلی طےاروں کی بمباری
30-May-2010, 02:27 PM
الجزائری اور لےبےائی باش دے پر قتل کی م صوبہ ب دی کا الزام
16-Mar-2010, 02:03 PM
ڈیوڈ ملی بینڈ چین پہنچ گ·ے
15-Mar-2010, 02:41 PM
حماس لےڈر کے مشتبہ قاتل اسرائےل مےں چھپے ہوئے ہےں۔ دبئی پولس
02-Mar-2010, 01:12 PM
دونوں ملکوں کے درمےان مجرموں کی حوالگی کا معاہدہ
01-Mar-2010, 12:40 PM
فلوریڈا میں موسم کی خرابی خلا·ی شٹل کی راہ میں رکاوٹ
21-Feb-2010, 01:58 PM
حزب اللہ، اسرا·یلی حملے کا جواب دینے کی اہلیت رکھتی ہے
17-Feb-2010, 12:54 PM
جاپان نے ہیٹی کو 70 ملین ڈالر دینے کا اعلان کیا
01-Feb-2010, 02:04 PM
حماس نے خود کو ےو اےن جنگی جرائم کے الزامات سے پاک کرلےا
28-Jan-2010, 12:38 PM
واشنگٹن مےںگوانتانامو بے جیل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
12-Jan-2010, 01:25 PM
پاکستان مےں فدائی حملہ ۴۲ ہلاک
01-Jan-2010, 01:53 PM
اےران مےں حکومت حامی رےلی مےں ہزاروں افراد کی شرکت
31-Dec-2009, 01:56 PM
کراچی مےںپاپوش نگر میں بم دھماکے کیخلاف احتجاجی ریلی
27-Dec-2009, 01:06 PM
اسامہ کی بےٹی سعودی سفارتخانے مےں موجود
25-Dec-2009, 01:19 PM
کرزئی حکومت نے پارلےمنٹ مےں نئی کابےنہ کی فہرست پےش کردی
20-Dec-2009, 01:32 PM
 
 
 
Search
       
  کون سنے مری نوا تےز ہوا کے شور مےں  
  آپ اپنے باپ داد ا کی ڈھائی سو کروڑ  
  ہندوستان میں سفےد پوش چوروں کی چاندی  
  شرم تم کو مگر نہےں آتی !  
  اب مائی نےم از خان پارٹ ٹو  
  بہن کے عاشق کو قتل کر کے آنگن مےں دفن کر دےا  
  مصےبت، صبر اور رضا  
  عوامی عدالت  
  اندھیر نگری چوپٹ راج  
  زکوٰ ة دینے کے نام پر درجنوں معذور اپاہج مرد خواتین کو لوٹ لیا  
  ”ہو مےو پےتھی ۔ انہونی پےتھی“  
  ڈی اےن اے تخلےق الٰہی کا کرشمہ  
  ”ہو مےو پےتھی ۔ انہونی پےتھی“  
  روزہ :انسانی جسم کا عمدہ محافظ  
  مالی نقصانات سے ہم بےمار ہو سکتے ہےں  
  اور راز کھل گیا!  
  خدادیکھ رہا ہے  
  دھنک کی کہانی  
  اورپری ناراض ہوگئی  
  ”کالو زندہ باد“  
  ٭تھانے مےونسپل کارپورےشن کے محکمہ حفظان صحت مےں مواقع  
  آخر AMIEگرےجوےٹ لےول فارمل اےجوکےشن کےا ہے؟  
  ہندوستان میں پریمیئر کالج میں حصہ داری  
  مہنگی تعلےم نے مستحق طلبا ءکے ارمانوں کا گلا گھونٹ دےا  
  بےنک آف بڑودہ کو کلرکوں کی ضرورت  
  قصر سفید میں مرد سیاہ....  
  فرقہ پرستی ‘ ڈاکہ وقتل جیسا جرم کیوںنہیں ؟  
  اُمت مسلمہ کے مسائل  
  ادائیگیِ نماز: آداب و احکام  
  بیت المقدس ....کسی ایوبی کے انتظار میں  
  ام المومنےن حضرت عائشہ ؓ  
  خوبصورت لباس اور خوبصورت نظر آنا ہر خاتون کی خواہش  
  رمضان المبارک اور خواتےن کے شب وروز  
  زینب سلیم ڈار  
  ماہ صےام مےں خصوصی پکوانوں کا اہتمام کرےں!  
 
 
 
Home | National News | Regional News | Mumbai News | World News | Islamic World | Aaj Kal | Analysis | Editorial | Entertainment | Sports | Contact us | Privacy Policy
Copyright © Roznama Urdu Times Mumbai | All Rights Reserved.
Site devloped by UNN IT