| |
 |
|
| |
|
|
|
|
| |
غزہ کے علاقہ مےں اسرائےلی طےاروں کی بمباری
غزہ ۔۳۰ مئی:۔غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں کی طرف سے بمباری کا سلسلہ تیز کردیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق قابض صہیونی جنگی طیاروں نے آج صبح غزہ کے مشرق میں ایک ورکشاپ اور رفح کے جنوب میں پہلے سے تباہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر میزائل حملے کیے، جن میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کا خدشہ ہے۔مقامی ذرائع سے مرکز اطلاعات فلسطین کو موصولہ اطلاعات کے مطابق قابض فوج کے جنگی طیاروں نے ہفتے کی صبح غزہ کے مشرق میں مسجد فاروق اور مسجد ابو بکر کے درمیان ایک ورکشاپ کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔ جس سے ورکشاپ کی عمارت مکمل طور پرتباہ اور اس سے دیگر ملحقہ عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔ذرائع نے عینی شاہدین کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیلی طیاروں نے غزہ کے مشرق میں واقع شہر رفح کے جنوبی علاقے زیتون میں چار مرتبہ نو میزائل داغے۔ حملوں میں 2002 میں میزائل حملوں سے تباہ عمارات اور انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا گیا۔میڈیکل کی جانب سے صہیونی طیاروں کے حملوں کی تصدیق کی ہے تاہم کسی شخص کے زخمی یا جاں بحق ہونے کے بارے میں کوئی اطلاعات موصول نہیں ہو سکیں. تاہم ذرائع کے مطابق حملوں میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
30th May 2010, 02:27 pm. |
| |
|
|
|
|
| |
دو تہا·ی غزہ کی پٹی کا علاقہ 09-Apr-2010, 01:58 PM |
 |
|
الجزائری اور لےبےائی باش دے پر قتل کی م صوبہ ب دی کا الزام 16-Mar-2010, 02:03 PM |
 |
|
ڈیوڈ ملی بینڈ چین پہنچ گ·ے 15-Mar-2010, 02:41 PM |
 |
|
حماس لےڈر کے مشتبہ قاتل اسرائےل مےں چھپے ہوئے ہےں۔ دبئی پولس 02-Mar-2010, 01:12 PM |
 |
|
دونوں ملکوں کے درمےان مجرموں کی حوالگی کا معاہدہ 01-Mar-2010, 12:40 PM |
 |
|
فلوریڈا میں موسم کی خرابی خلا·ی شٹل کی راہ میں رکاوٹ 21-Feb-2010, 01:58 PM |
 |
|
حزب اللہ، اسرا·یلی حملے کا جواب دینے کی اہلیت رکھتی ہے 17-Feb-2010, 12:54 PM |
 |
|
جاپان نے ہیٹی کو 70 ملین ڈالر دینے کا اعلان کیا 01-Feb-2010, 02:04 PM |
 |
|
حماس نے خود کو ےو اےن جنگی جرائم کے الزامات سے پاک کرلےا 28-Jan-2010, 12:38 PM |
 |
|
واشنگٹن مےںگوانتانامو بے جیل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ 12-Jan-2010, 01:25 PM |
 |
|
پاکستان مےں فدائی حملہ ۴۲ ہلاک 01-Jan-2010, 01:53 PM |
 |
|
اےران مےں حکومت حامی رےلی مےں ہزاروں افراد کی شرکت 31-Dec-2009, 01:56 PM |
 |
|
کراچی مےںپاپوش نگر میں بم دھماکے کیخلاف احتجاجی ریلی 27-Dec-2009, 01:06 PM |
 |
|
اسامہ کی بےٹی سعودی سفارتخانے مےں موجود 25-Dec-2009, 01:19 PM |
 |
|
کرزئی حکومت نے پارلےمنٹ مےں نئی کابےنہ کی فہرست پےش کردی 20-Dec-2009, 01:32 PM |
 |
|
|
|
|