Thursday, September 09, 2010, 12:00:04 AM Download Font  |   Urdu Keyboard  |   On-Screen Keyboard  
Urdu Times
The Urdu Times Daily, Mumbai
Home Aaj Kal Analysis Editorial Entertainment Sports News Mumbai News Regional News Islamic News World News National News
  Film  
         
  امرےکہ مےں شدےد برفباری ،۳ ہلاک
واشنگٹن ، ۲۰دسمبر ۔ امرےکہ کی شمال مشرقی ریاستیں شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہیں، جس کی وجہ سے3 افرادہلاک
ہوچکے ہیں،ہزاروں پروازیں منسوخ کی جاچکی ہیں۔برفباری اتنی شدید ہے کہ اس کی وجہ سے ک·ی ریاستوں میں ایمر جنسی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔امرےکہ کی شمال مشرقی ریاستوں میں شدید برفانی طوفان نے تباہی مچادی ہے، ک·ی ریاستوں کو ممکنہ طورپر1932کے بعد شدید ترین برفانی طوفان کا سامناہے، جس کی وجہ سے ہزاروں پروازیں منسوخ اور واشنگٹن کے تینوں ای·رپورٹ بند کیے جا چکے ہیں۔ پبلک ٹرانسپورٹ معطل ہے جبکہ ریل سروس کی رفتار بھی کم کی جا چکی ہے۔ برفانی طوفان کی وجہ سے ٹریفک حادثات میں تین افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ورجینیا، میری لینڈ، واشنگٹن، نیوجرسی اور نیویارک کی ریاستوں میں ایمر جنسی کا اعلان کرتے ہو·ے نیشنل گارڈز کو طلب کرلیا گیا ہے۔ کرسمس کے باوجود شدید برف باری کے سبب لوگوں کوگھروں میں رہنے کی ہدایت کردی گ·ی ہے۔ برف باری کی وجہ سے ورجینیا میں12سینٹی میٹرسے زا·دبرفباری ہوچکی ہے۔ ورجینیا کے گورنر ٹموتھی کین کا کہنا ہے کہ جمعہ سے اب تک تین ہزار سے زا·د حادثات ہو·ے ہیں یا گاڑیاں برفانی طوفان میں پھنس چکی ہیں۔ برف اتنی زیادہ ہے کہ کوپن ہیگن سے وطن لوٹنے والے صدر اوباماکاطیارہ توسینٹ اینڈریوز ا·ر فورس ای·رپورٹ پراترگیا مگر صدراوباماہیلی کاپٹر کے ذریعے وا·ٹ ہاوس نہ جاسکے اور انہیں گاڑیوں کے قافلے میں لے جایا گیا۔ محکمہ موسمیات کی پیش گو·ی کی مطابق آج واشنگٹن میں دوفٹ تک برف باری کاامکان ہے ۔دوسری جانب برفباری نے امریکی ایوان صدر وا·ٹ ہا¶س پر بھی سفید چادر تان دی ہے۔
20th Dec 2009, 01:32 pm.
         
 
پاکستان کے نیوکلی·ر کمانڈ اینڈ کنڑول کو کو·ی خطر ہ نہیں،ہیلری کلنٹن
22-Oct-2009, 03:01 PM
سوڈانی حکومت نئی حکمت عملی کا مثبت جواب دے ۔ بارک اوبامہ
20-Oct-2009, 01:48 PM
حافظ سعید کے مقدمات ختم کرنے کا حکم
12-Oct-2009, 03:39 PM
شعیب اختر کے ٹیم میں واپسی کے امکانات ختم
18-Jul-2009, 02:04 PM
گگن نارنگ اور سنجےو راجپوت میں بے حد مایوس کن مظاہرہ
17-Aug-2008, 03:53 PM
کم عمر کے ہےرو کے ساتھ کام کر نے پر ہنگامہ ہے کےوں بر پا؟
11-Aug-2008, 02:50 AM
محنت سے سب کچھ حاصل کیا جاسکتا ہے: قطرینہ کیف
21-Jul-2008, 01:59 AM
مہیش بھٹ کی ”راز “میں عمران ہاشمی بنے بھوت
15-Apr-2008, 02:10 AM
اداکارہ کاجول کے والدشومو مکھرجی انتقال کر گئے
11-Apr-2008, 03:03 AM
سنیما ‘ بدلتے ہندوستان کا آ·ینہ ہے :شیام بنیگل
16-Aug-2007, 03:09 PM
 
 
 
Search
       
  کون سنے مری نوا تےز ہوا کے شور مےں  
  آپ اپنے باپ داد ا کی ڈھائی سو کروڑ  
  ہندوستان میں سفےد پوش چوروں کی چاندی  
  شرم تم کو مگر نہےں آتی !  
  اب مائی نےم از خان پارٹ ٹو  
  بہن کے عاشق کو قتل کر کے آنگن مےں دفن کر دےا  
  مصےبت، صبر اور رضا  
  عوامی عدالت  
  اندھیر نگری چوپٹ راج  
  زکوٰ ة دینے کے نام پر درجنوں معذور اپاہج مرد خواتین کو لوٹ لیا  
  ”ہو مےو پےتھی ۔ انہونی پےتھی“  
  ڈی اےن اے تخلےق الٰہی کا کرشمہ  
  ”ہو مےو پےتھی ۔ انہونی پےتھی“  
  روزہ :انسانی جسم کا عمدہ محافظ  
  مالی نقصانات سے ہم بےمار ہو سکتے ہےں  
  اور راز کھل گیا!  
  خدادیکھ رہا ہے  
  دھنک کی کہانی  
  اورپری ناراض ہوگئی  
  ”کالو زندہ باد“  
  ٭تھانے مےونسپل کارپورےشن کے محکمہ حفظان صحت مےں مواقع  
  آخر AMIEگرےجوےٹ لےول فارمل اےجوکےشن کےا ہے؟  
  ہندوستان میں پریمیئر کالج میں حصہ داری  
  مہنگی تعلےم نے مستحق طلبا ءکے ارمانوں کا گلا گھونٹ دےا  
  بےنک آف بڑودہ کو کلرکوں کی ضرورت  
  قصر سفید میں مرد سیاہ....  
  فرقہ پرستی ‘ ڈاکہ وقتل جیسا جرم کیوںنہیں ؟  
  اُمت مسلمہ کے مسائل  
  ادائیگیِ نماز: آداب و احکام  
  بیت المقدس ....کسی ایوبی کے انتظار میں  
  ام المومنےن حضرت عائشہ ؓ  
  خوبصورت لباس اور خوبصورت نظر آنا ہر خاتون کی خواہش  
  رمضان المبارک اور خواتےن کے شب وروز  
  زینب سلیم ڈار  
  ماہ صےام مےں خصوصی پکوانوں کا اہتمام کرےں!  
 
 
 
Home | National News | Regional News | Mumbai News | World News | Islamic World | Aaj Kal | Analysis | Editorial | Entertainment | Sports | Contact us | Privacy Policy
Copyright © Roznama Urdu Times Mumbai | All Rights Reserved.
Site devloped by UNN IT