Wednesday, September 08, 2010, 11:43:39 PM Download Font  |   Urdu Keyboard  |   On-Screen Keyboard  
Urdu Times
The Urdu Times Daily, Mumbai
Home Aaj Kal Analysis Editorial Entertainment Sports News Mumbai News Regional News Islamic News World News National News
  Sports  
         
  پاکستانی کرکٹ کا مستقبل محفوظ ہے :سلمان بٹ
لاہور، 27 جولائی (ےو اےن آئی) سڈنی سے لےڈ تک کا 15 سال کا سفر پاکستانی ٹےم کے لئے انتہائی صبر آزما اور تکلےف دہ تھا اور ہےڈنگلے ٹسٹ کے فےصلہ کن وفد بھی ٹےم کو معمولی ہدف کے لئے زبردست جدوجہد کرنی پڑی، تاہم پاکستانی کپتان کا کہنا ہے کہ ےہ اب صرف یاد ماضی بن گےا ہے اور ٹےم اب جےت کا مزہ چکھ چکی ہے۔اپنے اےک انٹروےو مےں پاکستانی کپتان سلمان بٹ نے ڈےڑھ عشرے بعد کسی ٹسٹ مےچ مےں ملنے والی اس فتح کو پاکستان کرکٹ کے لئے اےک نئے دور کے آغاز سے تعبےر کرتے ہوئے کہا کہ ٹےم کے کھلاڑےوں کی اوسط عمر 25 سال سے بھی کم ہے اور ٹےم کے نئے کھلاڑےوں نے اپنی بہترےن صلاحےتوں کا مظاہرہ کےا جس سے تسلی ہے کہ پاکستان کرکٹ کا مستقبل محفوظ ہے۔پاکستانی کپتان نے کہا کہ ملک مےں شائقےن کو محتاط رہنا ہوگا کےونکہ مستقبل مےں نئے کھلاڑےوں سے غلطےوں کا امکان ہے اس لئے شائقےن جےت کے ساتھ ساتھ ہار کی صورت مےں بھی ٹےم کی حوصلہ افزائی کرےں جب کہ انہوں نے کھلاڑےوں کی جانب سے انہوں نے ےقےن دلاےا کہ تمام کھلاڑی زےادہ سے زےادہ محنت کرےں گے۔سلمان بٹ نے اعتراف کےا کہ دوسری اننگز مےں پاکستانی کھلاڑی نروس ہوگئے تھے اور اس کی وجہ گزشتہ 15 برسوں مےں پاکستانی ٹےم کی آسٹرےلےا کے ہاتھوں مسلسل ناکامےاں تھےں۔محمد ےوسف اور ےونس خان جےسے سےنئرکھلاڑےوں کی واپسی کے سوال پر سلمان بٹ نے کہا کہ دونوں عظےم کھلاڑی ہےں اور ان کی ملک کے لئے بے پناہ خدمات ہےں مگر اب تک ان کی واپسی کے حوالے سے کوئی بات نہےں ہوئی۔ ’جو ٹےم مےرے پاس ہے، اس کے تمام کھلاڑی دو سو فےصد کارکردگی دکھا رہے ہےں۔ اگر وہ آسٹرےلےا کے خلاف دباوو کے باوجود سرخرو ہوئے ہےں تو اس بات پر ان کی پذےرائی ہونی چاہےے۔‘جمعرات سے مےزبان ٹےم انگلےنڈ کے خلاف شروع ہونے والی چار ٹسٹ مےچوں کی سےرےز مےں کپتان سلمان بٹ انگلےنڈ کو پاکستان کے لئے آسٹرےلےا سے زےادہ سخت حرےف قرار دےتے ہےں سلمان بٹ کا کہنا تھا کہ انگلےنڈ زےادہ متوازن ٹےم ہے۔ اس نے حال ہی مےں بڑی ٹےموں کے خلاف کامےابےاں سمےٹی ہےں اور اسے ہوم گراوونڈ کا بھی فائدہ ہوگا۔ ’ہمےں ےہ سمجھتے ہوئے زےادہ محنت کرنا ہوگا‘۔انہوں نے کہا ’مےں جےت کی کوئی پےشےن گوئی نہےں کر رہا۔ تاہم مجھے ےقےن ہے کہ اگر پاکستانی ٹےم اسی طرح متحد ہوکر اپنی صلاحےتوں کے مطابق کھےلی تو کوئی وجہ نہےں کہ ہم انگلےنڈ کو بھی نہ ہرا سکےں‘۔قےادت کے تجربے کے حوالے سے سلمان بٹ نے کہا کہ تمام کھلاڑی مےچ مےں سخت محنت کرتے ہوئے نظر آئے۔
27th Jul 2010, 02:03 pm.
         
 
آئی سی سی نے عامر کو معلومات فراہم کرنے کی پیشکش کی
08-Sep-2010, 04:12 PM
دوسرے ٹونٹی ۲۰ میچ میں بھی پاکستان کی شکست
08-Sep-2010, 04:12 PM
اعجاز بٹ خاموشی سے وطن لوٹ آئے
08-Sep-2010, 04:11 PM
اعجازبٹ مشکل حالات میں چھپ جاتے ہیں: جیف لاسن
08-Sep-2010, 04:11 PM
کھےلوں کی افتتاحی اور اختتامی تقرےبات کی تےارےاں صےغہ رازمےں : کلماڈی
08-Sep-2010, 04:11 PM
قصوروار کھلاڑےوں کو سخت سزا دی جائے۔ اسٹےو وا
08-Sep-2010, 04:10 PM
کامران اکمل بھی پھنسے فکسنگ کے دلدل میں
08-Sep-2010, 04:10 PM
دو تےراک دو اےتھلےٹ بی نمونے مےں ناکام
08-Sep-2010, 04:10 PM
خاتون وےٹ لفٹر چھانو بھی ڈوپ ٹےسٹ مےں ناکام
08-Sep-2010, 04:10 PM
بوپنا، قرےشی کی جوڑی سےمی فائنل مےں
08-Sep-2010, 04:09 PM
پاکستانی ٹےنس مےں اعصام الحق قرےشی کا نےا سنگ مےل
08-Sep-2010, 04:09 PM
شفقت رانا ہارون لوگارٹ کے بیان سے متفق نہیں
07-Sep-2010, 04:17 PM
فکسنگ کی سماعت ملتوی
07-Sep-2010, 04:16 PM
اخبار نے میرے بیان کو غلط رنگ مےں پےش کےا : یاسر
07-Sep-2010, 04:16 PM
سینئر کھلاڑیوں پر برسے پاکستانی کوچ وقار یونس
07-Sep-2010, 04:16 PM
 
 
 
Search
       
  کون سنے مری نوا تےز ہوا کے شور مےں  
  آپ اپنے باپ داد ا کی ڈھائی سو کروڑ  
  ہندوستان میں سفےد پوش چوروں کی چاندی  
  شرم تم کو مگر نہےں آتی !  
  اب مائی نےم از خان پارٹ ٹو  
  بہن کے عاشق کو قتل کر کے آنگن مےں دفن کر دےا  
  مصےبت، صبر اور رضا  
  عوامی عدالت  
  اندھیر نگری چوپٹ راج  
  زکوٰ ة دینے کے نام پر درجنوں معذور اپاہج مرد خواتین کو لوٹ لیا  
  ”ہو مےو پےتھی ۔ انہونی پےتھی“  
  ڈی اےن اے تخلےق الٰہی کا کرشمہ  
  ”ہو مےو پےتھی ۔ انہونی پےتھی“  
  روزہ :انسانی جسم کا عمدہ محافظ  
  مالی نقصانات سے ہم بےمار ہو سکتے ہےں  
  اور راز کھل گیا!  
  خدادیکھ رہا ہے  
  دھنک کی کہانی  
  اورپری ناراض ہوگئی  
  ”کالو زندہ باد“  
  ٭تھانے مےونسپل کارپورےشن کے محکمہ حفظان صحت مےں مواقع  
  آخر AMIEگرےجوےٹ لےول فارمل اےجوکےشن کےا ہے؟  
  ہندوستان میں پریمیئر کالج میں حصہ داری  
  مہنگی تعلےم نے مستحق طلبا ءکے ارمانوں کا گلا گھونٹ دےا  
  بےنک آف بڑودہ کو کلرکوں کی ضرورت  
  قصر سفید میں مرد سیاہ....  
  فرقہ پرستی ‘ ڈاکہ وقتل جیسا جرم کیوںنہیں ؟  
  اُمت مسلمہ کے مسائل  
  ادائیگیِ نماز: آداب و احکام  
  بیت المقدس ....کسی ایوبی کے انتظار میں  
  ام المومنےن حضرت عائشہ ؓ  
  خوبصورت لباس اور خوبصورت نظر آنا ہر خاتون کی خواہش  
  رمضان المبارک اور خواتےن کے شب وروز  
  زینب سلیم ڈار  
  ماہ صےام مےں خصوصی پکوانوں کا اہتمام کرےں!  
 
 
 
Home | National News | Regional News | Mumbai News | World News | Islamic World | Aaj Kal | Analysis | Editorial | Entertainment | Sports | Contact us | Privacy Policy
Copyright © Roznama Urdu Times Mumbai | All Rights Reserved.
Site devloped by UNN IT