Wednesday, September 08, 2010, 11:47:28 PM Download Font  |   Urdu Keyboard  |   On-Screen Keyboard  
Urdu Times
The Urdu Times Daily, Mumbai
Home Aaj Kal Analysis Editorial Entertainment Sports News Mumbai News Regional News Islamic News World News National News
  Sports  
         
  منی شنکر ایئر اور سریش کلماڈی میں لفظی جنگ شروع
نئی دہلی، 27 جولائی (ےو اےن آئی) کانگرےس کے راجےہ سبھا مےں ممبر منی شنکر اےئر نے آج ےہاں پارلےمنٹ کے باہر اخباری نمائندوں کے ساتھ بات چےت کرتے ہوئے کہا کہ اگر راجدھانی نئی دہلی مےں تےن ےا 14 اکتوبر منعقد ہونے والے دولت مشترکہ کھےل کامےاب رہتے ہےں تو انہےں بہت افسوس ہوگا۔ جب کہ مسٹر اےئر کے بےان پر کھےلوں کی آرگنائزےنگ کمےٹی کے چےئرمےن سرےش کلماڈی نے ان کے اس بےان پر تےکھا ردعمل ظاہر کےا ہے۔مسٹر اےئر نے اخباری نمائندوں کے ساتھ بات چےت کرتے ہوئے کہا کہ وہ راجدھانی مےں ہونے والی بارش سے بہت خوش ہےں کےونکہ اس بارش سے نہ صرف دولت مشترکہ کھےلوں کی تےارےاں متاثر ہوں گی بلکہ زرعی پےداوار پر بھی اچھا اثر پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ اگر دولت مشترکہ کھےلوں کا انعقاد کامےاب رہتا ہے تو انہےں نجی طور پر کافی دکھ ہوگا۔انہوں نے مزےد کہا کہ اگر دولت مشترکہ کھےل کامےاب رہتے ہےں تو ملک مےں اےشےائی اور دےگر عالمی کھےل مقابلے منعقد ہونے لگےں گے اس لئے بہتر ہے کہ دولت مشترکہ کھےل ناکام ہوجائےں۔ انہوں نے کہا کہ کھےلوں کی تےاری پر پانی کی طرح بہائے جانے والا پےسہ ملک کا مستقبل سنوارنے اور بچوں کو بہتر سہولتےں فراہم کرنے پر استعمال کےا جاسکتا تھا۔ولت مشترکہ کھےلوں کی آرگنائزنگ کمےٹی کے چےئرمےن سرےش کلماڈی نے سابق وزےر کھےل منی شکر ائےر کے بےان پر تےکھا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ’مسٹر ائےر ان کھےلوں کو کوئی برباد نہےں کرسکتا۔‘جواہر لعل نہرو اسٹےڈےم کا افتتاح کرتے ہوئے مسٹر کلماڈی نے دعوی کےا کہ دولت مشترکہ کھےلوں کے لئے راجدھانی مےں تمام اسٹےڈےم مکمل ہوچکے ہےں اور ہم ان کھےلوں کے کامےاب انعقاد کے لئے پےش قدمی کررہے ہےں۔ مسٹر کلماڈی نے مسٹر ائےر کے بےان پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ اگر مسٹر ائےر اس وقت وزےر کھےل ہوتے تو دہلی مےں نہ کھےل ہوتے اور نہ ہی کھےلوں کی جدےد ترےن بنےادی ڈھانچہ تےار ہوتی۔انہوں نے مزےد کہاکہ مسٹر ائےر روزانہ الگ الگ چےنلوں پر دولت مشترکہ کھےلوں کی ناکامی کی دعا کررہے ہےں لےکن ان کے اس طرح کے بےانات سے دولت مشترکہ کھےلوں کے کامےاب انعقاد پر کوئی اثر نہےں پڑنے والا۔ انہوں نے مزےد کہاکہ سب کو ےقےن ہے کہ ان کھےلوں کا کامےاب انعقاد ہوگا۔مسٹر سرےش کلماڈی نے اس موقع پر کھےلوں کے مرکزی وزےر اےم اےس گل اور دہلی کی وزےر اعلی محترمہ شےلادکشتکا شکرےہ ادا کےا، انہوں نے کہا کہ راجدھانی مےں منعقد ہونے والے ےہ کھےل بلاشبہ سب سے بڑے دولت مشترکہ کھےل ہوں گے اور کےونکہ شرکت کرنے والے تمام ملکوں نے اپنے زےادہ سے زےادہ کھلاڑےوں بھےجنے کا وعدہ کےا ہے۔انہوں نے مزےد کہا کہ اگر ان کے کھےلوں مےں چند کھلاڑی حصہ نہےں لےتے تو اس سے کھےلوں پر کوئی اثر نہےں پڑے گا بلکہ ان کھلاڑےوں کو ہی نقصان ہوگا کےونکہ ےہ کھلاڑی نہ صرف ہماری شاندار مہمان نوازی سے محروم ہوجائےں گے بلکہ وہ ہندوستان کی مالا مال وراثت کے دےکھنے کا موقع بھی ضائع کرےں گے۔انہوں نے دعوی کےا کہ ان کھےلوں کی افتتاحی تقرےب عظےم الشان ہوگی اور پوری دنےا مےں تےن ارب سے زائد لوگ اس کا راست ٹےلی کاسٹ دےکھےں گے۔ انہوں نے بتاےا کہ کھےلوں کے کامےاب انعقاد کی پوری تےاری کرلی گئی ہے اور تعمےرات کا کام بھی مکمل ہوگےا ہے تاہم کہےں ملبہ وغےرہ ضرور پڑا ہے جسے جلدی صاف کرلےا جائے گا۔
27th Jul 2010, 02:03 pm.
         
 
آئی سی سی نے عامر کو معلومات فراہم کرنے کی پیشکش کی
08-Sep-2010, 04:12 PM
دوسرے ٹونٹی ۲۰ میچ میں بھی پاکستان کی شکست
08-Sep-2010, 04:12 PM
اعجاز بٹ خاموشی سے وطن لوٹ آئے
08-Sep-2010, 04:11 PM
اعجازبٹ مشکل حالات میں چھپ جاتے ہیں: جیف لاسن
08-Sep-2010, 04:11 PM
کھےلوں کی افتتاحی اور اختتامی تقرےبات کی تےارےاں صےغہ رازمےں : کلماڈی
08-Sep-2010, 04:11 PM
قصوروار کھلاڑےوں کو سخت سزا دی جائے۔ اسٹےو وا
08-Sep-2010, 04:10 PM
کامران اکمل بھی پھنسے فکسنگ کے دلدل میں
08-Sep-2010, 04:10 PM
دو تےراک دو اےتھلےٹ بی نمونے مےں ناکام
08-Sep-2010, 04:10 PM
خاتون وےٹ لفٹر چھانو بھی ڈوپ ٹےسٹ مےں ناکام
08-Sep-2010, 04:10 PM
بوپنا، قرےشی کی جوڑی سےمی فائنل مےں
08-Sep-2010, 04:09 PM
پاکستانی ٹےنس مےں اعصام الحق قرےشی کا نےا سنگ مےل
08-Sep-2010, 04:09 PM
شفقت رانا ہارون لوگارٹ کے بیان سے متفق نہیں
07-Sep-2010, 04:17 PM
فکسنگ کی سماعت ملتوی
07-Sep-2010, 04:16 PM
اخبار نے میرے بیان کو غلط رنگ مےں پےش کےا : یاسر
07-Sep-2010, 04:16 PM
سینئر کھلاڑیوں پر برسے پاکستانی کوچ وقار یونس
07-Sep-2010, 04:16 PM
 
 
 
Search
       
  کون سنے مری نوا تےز ہوا کے شور مےں  
  آپ اپنے باپ داد ا کی ڈھائی سو کروڑ  
  ہندوستان میں سفےد پوش چوروں کی چاندی  
  شرم تم کو مگر نہےں آتی !  
  اب مائی نےم از خان پارٹ ٹو  
  بہن کے عاشق کو قتل کر کے آنگن مےں دفن کر دےا  
  مصےبت، صبر اور رضا  
  عوامی عدالت  
  اندھیر نگری چوپٹ راج  
  زکوٰ ة دینے کے نام پر درجنوں معذور اپاہج مرد خواتین کو لوٹ لیا  
  ”ہو مےو پےتھی ۔ انہونی پےتھی“  
  ڈی اےن اے تخلےق الٰہی کا کرشمہ  
  ”ہو مےو پےتھی ۔ انہونی پےتھی“  
  روزہ :انسانی جسم کا عمدہ محافظ  
  مالی نقصانات سے ہم بےمار ہو سکتے ہےں  
  اور راز کھل گیا!  
  خدادیکھ رہا ہے  
  دھنک کی کہانی  
  اورپری ناراض ہوگئی  
  ”کالو زندہ باد“  
  ٭تھانے مےونسپل کارپورےشن کے محکمہ حفظان صحت مےں مواقع  
  آخر AMIEگرےجوےٹ لےول فارمل اےجوکےشن کےا ہے؟  
  ہندوستان میں پریمیئر کالج میں حصہ داری  
  مہنگی تعلےم نے مستحق طلبا ءکے ارمانوں کا گلا گھونٹ دےا  
  بےنک آف بڑودہ کو کلرکوں کی ضرورت  
  قصر سفید میں مرد سیاہ....  
  فرقہ پرستی ‘ ڈاکہ وقتل جیسا جرم کیوںنہیں ؟  
  اُمت مسلمہ کے مسائل  
  ادائیگیِ نماز: آداب و احکام  
  بیت المقدس ....کسی ایوبی کے انتظار میں  
  ام المومنےن حضرت عائشہ ؓ  
  خوبصورت لباس اور خوبصورت نظر آنا ہر خاتون کی خواہش  
  رمضان المبارک اور خواتےن کے شب وروز  
  زینب سلیم ڈار  
  ماہ صےام مےں خصوصی پکوانوں کا اہتمام کرےں!  
 
 
 
Home | National News | Regional News | Mumbai News | World News | Islamic World | Aaj Kal | Analysis | Editorial | Entertainment | Sports | Contact us | Privacy Policy
Copyright © Roznama Urdu Times Mumbai | All Rights Reserved.
Site devloped by UNN IT