| |
 |
|
| |
|
|
|
|
| |
مالیگاو¿ں کو بارودکے ڈھیرپررکھنے کی سازش
گذشتہ دنوں چند مردہ گائے منماڑ روڈ پرچوپھلی علاقے میں تھوڑے تھوڑے فاصلے پرملی۔بس ہندوانتہا پسنداورفاشسٹ وفرقہ پرست جماعتوں کو اشتعال انگیزی کرنے کا ایک ٹھوس موقع مل گیا اور وہ مالیگاو¿ں کونشانہ بنانے لگے۔حالانکہ واقعہ مالیگاو¿ں میں نہیں ہوابلکہ مالیگاو¿ں سے دور ہواہے پھر بھی مالیگاو¿ں میںبندکرایاگیا،احتجاج کیاگیا ،مسلمانوں کے خلاف مبینہ نعرے بازی ہوئی۔حالانکہ شام ہوتے ہوتے ان مردہ گائیوں کی پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی آگئی جس کے تحت گائیوں کی موت دم گھنٹے سے ہوئی ہے ۔مگر شرپسند عناصراس رپورٹ کو ماننے کےلئے تیار نہیںاورالٹاپولس پرالزام لگارہے ہیں کہ پولس معاملے کو دبا رہی ہے اوران عناصر کا سیدھا سیدھا الزام مسلمانوں پرہے ۔لیکن پولس کو ایسا کوئی سراغ نہیں ملا جس سے یہ ثابت ہو سکے کہ یہ حرکت مسلمانوں کی ہے۔آخر واقعہ مالیگاو¿ں شہر سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر ہوا۔ہائی وے سے لگ کر مردہ گائے پڑی تھیں اس کے باوجود اس واقعہ کو اہلیان مالیگاو¿ں سے منسوب کر کے مالیگاو¿ں کوبارود کے ڈھیر پررکھنے کی کوشش کی جارہی ہے جس کا منہ توڑجواب دیناتھا۔مگرالمیہ یہ ہے کہ مالیگاو¿ں کی قیادت کرنے والے کمزور ہیں جو اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کرنے والے شیوسینا بی جے پی کو جواب نہیں دے سکے۔اس کے مقابلے مالیگاو¿ں کی عوام نے خاموشی اختیار کرکے شرپسندوں کے منہ پر طمانچہ مار دیا۔یہ عجیب بات ہے کہ مسلمانوں پرگﺅ کشی کا الزام لگا کر ماحول کو باربار خراب کیاجاتا ہے ۔جب کہ مسلمان گائے کے ذبیحے پربضد نہیںہے اور نہ ہی وہ اس طرح کی حرکت کر سکتا ہے وہ۔ حادثہ ہوا ہے جس کی جانچ ہونی چاہئیے نا کہ سڑکوں پر چیخ وپکار اوراحتجاج کرکے ماحول کو خراب کرنا چاہئے ۔حالانکہ شرپسندعناصر چاہتے تھے کہ حالات بگڑیں اوراس کا سیاسی فائدہ اٹھایاجائے۔مگرایسا نہ ہو سکاجانوروں کی اس طرح موت پرہمیں بھی افسوس ہے اور اس کی سخت ترین تحقیقات ہونی چاہئے کہ ایسا واقعہ کس نے اور کب کیاہے۔تا کہ اسے سزا ملے۔پولس قانون کے مطابق کام کرتے ہوئے جن لوگوں نے شرانگیزی کی ہے ان کے خلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے۔
24th Jul 2010, 03:06 pm. |
| |
|
|
|
|
| |
آج متبرک مہےنے اور مقدس عےد کی لاج رکھنے کا دن 08-Sep-2010, 04:03 PM |
 |
|
ممبرا کا کالسیکرہسپتال مالداروں کےلئے بنا ہے یا غریبوں کےلئے ! 07-Sep-2010, 04:11 PM |
 |
|
کیایہی ’شب قدر ‘کی قدرہے؟ 06-Sep-2010, 04:20 PM |
 |
|
مسلمانو!خدا کے لئے اب تو صفوں مےں اتحاد پےدا کرلو 05-Sep-2010, 03:08 PM |
 |
|
رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ختم ہورہا ہے مگر مسلمان ....! 04-Sep-2010, 04:13 PM |
 |
|
رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ختم ہورہا ہے مگر مسلمان ....! 03-Sep-2010, 03:36 PM |
 |
|
بیشک اللہ بے نیازہے مگر بے خبر ہر گز نہیں ! 02-Sep-2010, 04:06 PM |
 |
|
بیشک اللہ بے نیازہے مگر بے خبر ہر گز نہیں ! 02-Sep-2010, 04:04 PM |
 |
|
بابری مسجد کا فیصلہ مسلمانوں کےلئے سخت آزمائش 01-Sep-2010, 05:02 PM |
 |
|
گنتی کے دِن بچے ہیںتمہاری نجات کے ! 31-Aug-2010, 03:59 PM |
 |
|
بے شرم پاکستانی کرکٹ کھلاڑی 30-Aug-2010, 03:23 PM |
 |
|
بے شرم پاکستانی کرکٹ کھلاڑی 30-Aug-2010, 03:22 PM |
 |
|
خوب بنا ہے دھندہ،لاو¿ چندہ ،لاو¿ چندہ 29-Aug-2010, 05:31 PM |
 |
|
جب منصف ہی مجرم ہو جائیں تو....!! 27-Aug-2010, 02:37 PM |
 |
|
قرآنِ کریم دُنیا جہان کے علوم کا منبع بھی ہے!! 26-Aug-2010, 03:12 PM |
 |
|
|
|
|