| |
 |
|
| |
|
|
|
|
| |
راجستھان کے سابق وزےر داخلہ پر شک کی سوئی
راجستھان کے بزنس مےنوں نے سہر اب الدےن کو قتل کرنے کےلئے راجستھان
کے سابق وزےر داخلہ گلاب چند کٹارےہ کو ۱۰ کروڑ روپئے دےئے تھے ‘ اعظم خان
نامی اےک قےدی نے پوچھ تاچھ کے دوران سی بی آئی کو بتاےا
نئی دہلی،۲۹ جولائی :سہراب الدےن مرڈر کےس مےں گجرات کے وزےر داخلہ کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دےنا پڑا اور وہ اس وقت سابرمتی جےل مےں ہےں، ادھر ٹی وی چےنل سی اےن آئی بی اےن نے انکشاف کےاہے کہ سہراب الدےن کے قتل مےں راجستھان کے اس وقت کے وزےر داخلہ گلاب چند کٹارےہ کا بھی ہا تھ ہے۔ سہراب الدےن کاقتل ۲۰۰۵ءمےں اےک فرضی مڈبھےڑ مےں ہوا تھا اس وقت راجستھان مےں وسندھرا راجے سندھےا کی حکومت تھی۔ اور گلاب چند کٹارےہ وزےر داخلہ تھے۔ سی اےن آئی بی اےن کے پاس اعظم خان نامی اےک شخص کے بےان کی کاپی ہے۔ اعظم خان وہ شخص ہے جو سہراب کے سا تھی تلسی رام پرجاپتی ۲۰۰۵ءسے ۲۰۰۶ءتک اودھے پور کی جےل مےں تھا۔ سی بی آئی کو دئےے گئے بےان مےں اعظم نے الزام لگاےا ہے کہ پرجاپتی اور سہراب الدےن دونوں گجرات کے آئی پی اےس ابھے چڈاسماکے لئے رقم وصول کرتے تھے تلسی رام پرجاپتی دسمبر ۲۰۰۶ءمےں اےک انکاﺅنٹر مےں مارا گےا۔ اس نے مبےنہ طو رپر خان کو بتاےا تھا کہ آر کے مار ےلس نامی کمپنی کے مالکان نے سہراب الدےن کے قتل کے لئے گلاب چند کٹارےا کو ۱۰ کروڑ روپئے دئےے تھے۔ سی اےن آئی بی اےن نے سی بی آئی کی ابتدائی رپورٹ کے حوالے سے بتاےا ہے کہ اس رپورٹ مےں راجستھان کے اس وقت کے وزےر داخلہ گلاب چند کٹارےا کا ہاتھ ہونے کا تذکرہ کےاہے۔ رپورٹ کے مطابق آر کے مار ےلس سمیت راجستھان کے اہم بزنس مےن سہراب الدےن کی وصولی سے پرےشان تھے اور انہوں نے کٹارےہ سے رابطہ قائم کےا تھا۔ جب ۲۰۰۷ءمےں دےنش اےم اےن نامی راجستھان کے اےک پولس افسر کو گرفتار کےا گےا تھا اس وقت راجستھان کے اس وقت کے وزےر داخلہ کٹارےا اور ڈائرےکٹر جنرل آف پولس بذرےعہ طےارہ گجرات پہنچے تھے۔ امیت شاہ سے پوچھ تاچھ جاری ہے اس مےں کچھ اہم انکشاف ہونے مےں ےہ بھی معلوم ہوا ہے کہ سہراب الدےن کے قتل مےں گجرات اورراجستھان کے سےاستدانوں کی ملی بھگت تھی کٹارےہ نے ان الزامات کو خارج کردےا ہے اورکہا ہے کہ اس قسم کے الزامات سےاسی نوعیت کے ہےں۔ 29th Jul 2010, 03:48 pm. |
| |
|
|
|
|
| |
۱۱ستمبر کوقرآن ضرور جلائےں گے ( نعوذ باللہ ) 08-Sep-2010, 04:13 PM |
 |
|
قرآن سوزی امرےکی افواج کےلئے خطرناک ثابت ہوگی 07-Sep-2010, 04:17 PM |
 |
|
مفتی عبدالقےوم اور اجمےری کی پھانسی کی سزا پرروک 06-Sep-2010, 04:33 PM |
 |
|
پاکستان مےں ۱۱۲۶ ممبئی حملوں کا مقدمہ تعطےل کا شکار 05-Sep-2010, 03:42 PM |
 |
|
ملعون پروفےسر کونوکری سے نکال دےا گےا 04-Sep-2010, 04:22 PM |
 |
|
پاکستان کے شہر کوئٹہ مےں 03-Sep-2010, 03:40 PM |
 |
|
قرآن سوزی حضرت عےسیٰ ؑکی تعلےمات کے خلاف 02-Sep-2010, 04:10 PM |
 |
|
رسوائے زمانہ امرےکی پادری کے خلاف ہندوستان کے عےسائی مذہبی رہنما کھل کر سامنے آئے 01-Sep-2010, 05:14 PM |
 |
|
ممبئی مےں طوفانی بارش۵۰ سالہ رےکارڈ ٹوٹا 31-Aug-2010, 04:03 PM |
 |
|
اےٹمی پراپرٹی بل مسلمانوں کے خلاف سازش 30-Aug-2010, 03:56 PM |
 |
|
عراق مےں جنگ ختم ہورہی ہے۔ امرےکی صدر اوبامہ 29-Aug-2010, 05:34 PM |
 |
|
سی بی آئی پر گےتا جوہری کا دھمکی کا الزام 28-Aug-2010, 05:51 PM |
 |
|
جموں و کشمےر کی خودمختاری کا دائرہ بڑھاےا جائے 26-Aug-2010, 03:21 PM |
 |
|
پاکستان مےں غےر ملکی کارکنوں اور وزراءپر حملوں کا اندےشہ 26-Aug-2010, 03:20 PM |
 |
|
مرکزی وزےر داخلہ پی چدمبرم کا سےکورےٹی فورسےز کو مشورہ 25-Aug-2010, 03:37 PM |
 |
|
|
|
|